English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.MacaqueNoun
مکاک ۔ مکاکا جِنس کے مُختَلِف بندروں میں سے کوئی ایک ۔
27.Macaronin.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
28.Macaroni, maccaroniNoun
مکرونی ۔ سوئیاں ۔ میدے کے سیو ۔ البیلا ۔ چھیلا ۔ رنگیلا ۔
29.Macaronianadj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
30.Macaronicn.
1. کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب)
2. ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں
Adjective
اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔
adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
31.MacaronicallyAdverb
مُرَکَّب انداز سے ۔ کھِچڑی کی طرح سے ۔
32.Macaroniesn.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
33.Macaronisn.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
34.Macaroonn.
1.
2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی
مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔
35.Macaroonsn.
1.
2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی
مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔
36.Macawn.
امریکہ کا طوطا
Noun
میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔
37.Macawsn.
امریکہ کا طوطا
Noun
میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔
38.Maccaboy, maccoboy, maccabawNoun
مُعطر نِسوار ۔ ایک قِسم کی سُونگھنے والی نِسوار جو عطر گُلاب میں پِسی ہوتی ہے ۔
39.Macen.
1. گرز۔ گدا۔ بلم
2. عصا ۔ چوب۔ جریب
3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی
n.
جوتری۔ بسباسہ
ميس ۔ جلوتری ۔
Noun
عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔
40.Macealen.
جوتری دار بوزہ
41.Macebearern.
چوب دار۔ عصا بردار۔ یساول
Noun
عصا بردار ۔
42.Macedn.
1. گرز۔ گدا۔ بلم
2. عصا ۔ چوب۔ جریب
3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی
n.
جوتری۔ بسباسہ
ميس ۔ جلوتری ۔
Noun
عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔
43.MacedoineNoun
سلاد ۔ چَٹنی ۔ جِس میں جبلی شامِل ہو ۔
44.MacedonianAdjective
مقدونی ۔ قدیم مقدونیہ سے نِسبَت رَکھنے والا ۔
45.Maceratev. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا
Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔
46.Maceratedv. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا
Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔
47.Maceratesv. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا
Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔
48.Maceratingv. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا
Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔
49.Macerationn.
1. گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ
2. ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی
50.Macerationsn.
1. گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ
2. ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.