English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Malodorously | Adverb بَدبُودارانہ ۔ سَڑاند سے ۔ تَعفُّن سے ۔ |
627. | Malodorousness | Noun سَڑاند ۔ بَدبُو ۔ تَعفُّن ۔ بَدبُوداری ۔ |
628. | Malpighian corpuscle, malpighian body | Noun جَسیمَہ مَلبگی ۔ جَسیمَہ گُردہ ۔ گُردے کی بیرونی جھِلّی کے مادے میں چھوٹا سا گول جَسیمَہ ۔ |
629. | Malpighian layer | Noun مَلبگی پَردہ ۔ شَبکہ مُخاطیہ ۔ بیرونی جِلد کی گہرائی میں اُن خُلیوں کی تہ جو بیرونی جِلد کے خارجی خُلیوں کی جَگہ لیتے ہیں ۔ |
630. | Malpighian tube, malpighian vessel | Noun عُروقِ مَلبگی ۔ عُروقِ گُردَہ ۔ حَشرات کی غَذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عُضو اخراجی کے طَور پَر کام کَرتا ہے ۔ |
631. | Malple syrup disease | Noun اِس سے غَذائی اور تَنَفُّسی مُشکَلات ہوتی ہَیں |
632. | Malposition | Noun سوءِ وَضعِ جَنین ۔ ناقِص وَضع ۔ غَلَط وَضع ۔ سُوءِ وَضع ۔ بے مَقامی ۔ |
633. | Malposotion | Latin غَلَط جَگَہ ۔ کِسی حِصّے کی غَیر مَعمُولی پَیشکَش |
634. | Malpractice | n. بدمعاملگی۔ بدچلنی۔ خلاف ضابطگی۔ بد رویہ۔ (ناجائز فعل۔ بدعنوانی۔ بددیانتی۔ بے ضابطگی۔ سوء علاج۔ خیانت۔ غفلت مجرمانہ) Greek, Latin غَیر اخلاقی ۔ مُجرمانَہ غَفلَت ۔ نامُناسَب ۔ تَکلیف دہ رَوَیَّہ Noun ناجائز فعل ۔ بَدعُنوانی ۔ بَددیانتی ۔ بُرا کام ۔ بُری رَسَم ۔ |
635. | Malpractices | n. بدمعاملگی۔ بدچلنی۔ خلاف ضابطگی۔ بد رویہ۔ (ناجائز فعل۔ بدعنوانی۔ بددیانتی۔ بے ضابطگی۔ سوء علاج۔ خیانت۔ غفلت مجرمانہ) Greek, Latin غَیر اخلاقی ۔ مُجرمانَہ غَفلَت ۔ نامُناسَب ۔ تَکلیف دہ رَوَیَّہ Noun ناجائز فعل ۔ بَدعُنوانی ۔ بَددیانتی ۔ بُرا کام ۔ بُری رَسَم ۔ |
636. | Malpractitioner | Noun بَدعُنوان ۔ بَددیانت ۔ خائن ۔ غَلَط کار ۔ ناجائز کام کَرنے والا ۔ |
637. | Malpresentation | Latin پَیلوَس یا پیڈُو میں بَچّے کی غَیر مَعمُولی پَیشکَش |
638. | Malreat | v. a. بری طرح پیش آنا۔ بدسلوکی کرنا۔ (برابر برتاؤ کرنا) |
639. | Malt | n. بوزہ۔ جو کی شراب Noun مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
640. | Malta fever | Noun مالٹا بُخار ۔ مالٹی بُخار ۔ |
641. | Maltase | Noun مالٹیز ۔ خَمیرِ شَعیر ۔ خامرہ جو قَندِ شَعیر کو آب پاشیدگی کے ذَریعہ گُلوکوز میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔ |
642. | Malted | n. بوزہ۔ جو کی شراب Noun مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
643. | Malted milk | Noun شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔ |
644. | Maltese | Noun, Adjective مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |
645. | Maltese cat | Noun مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔ |
646. | Maltese cross, scarlet lychnis | Noun مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔ |
647. | Maltha, malthite | Noun قَیر مَعدنی ۔ قَیر اور موم کا گارا ۔ قَیر اور موم کی گَج ۔ |
648. | Malthorse | n. احمق۔ کند ذہن آدمی |
649. | Malthusian | Adjective مالتھُوسی ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ انگریز ماہِرِ مُعاشیات ٹی ۔ آر ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ اُس کے نَظریہ سے مُتعلِّق ۔ |
650. | Malthusianism | Noun مالتھُوسیّت ۔ مالتھُسی نَظریہ ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.