English to Urdu Translation
mal found in 163 words & 7 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 | ||
151. | Maltreat | Verb بَدسَلُوکی کَرنا ۔ بُری طرح پیش آنا ۔ بُرا برتاو کرنا ۔ غَلَط اِستعمال کرنا ۔ |
152. | Maltreatment | n. بدسلوکی ۔ کج ادائی Noun بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔ |
153. | Maltreatments | n. بدسلوکی ۔ کج ادائی Noun بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔ |
154. | Malts | n. بوزہ۔ جو کی شراب Noun مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
155. | Maltster | Noun شعیرہ بنانے والا ۔ شعیرہ بیچنے والا ۔ شعیرہ ساز ۔ شعیرہ فروش ۔ دودھ کا شعیرہ بنانے والا یا بیچنے والا ۔ |
156. | Maltworm | n. شرابی۔ میخوار۔ شراب کا کیڑا |
157. | Malty | Adjective شعیری ۔ |
158. | Malum in se | بدنفس۔ برا |
159. | Malunion | Latin ناقَص مِلاپ ۔ فَرَیکچَر کا نامُناسَب طَور پَر مِلنا یا خَراب حالَت میں مِلنا |
160. | Malvaceous | Adjective خُبّازیہ ۔ خَطمیہ ۔ خُبّازی ۔ خَطمی ۔ جِنسِ خُبّازی سے تَعلُّق رکھنے والے پودوں مَثلا جِنسِ پَٹوا ، خَطمی فَرَنگی سے مُتعلِّق ۔ |
161. | Malvasia, malmsey, malvoisie | Noun مامزے ۔ میٹھا انگُور جو مَدیرا کی مامزے شَراب بَنانے کے کام آتا ہے ۔ مامزے شَراب ۔ |
162. | Malvasian | Adjective میٹھے انگُوروں سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کے مُتعلِّق ۔ |
163. | Malversation | n. بدمعاملگی۔ کھوٹا بیوپار۔ بددیانتی۔ غبن۔ رشوت ستانی Noun غَبَن ۔ خَیانَت ۔ بے ایمانی ۔ رِشوت سَتانی ۔ تَصَرُّف بے جا ۔ |
mal found in 163 words & 7 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.