English to Urdu Translation

marquee, marquise found in 4 words.
1.Marquee, marquiseNoun
خَرگاہ ۔ بَڑا خیمہ ۔ ڈیرا ۔ باہِر کے دَروازے کا چھَجّا جو حِفاظَت اور اِشتہار کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ، جَیسے تھئیٹَر میں ۔ سائن بورڈ ۔
2.Marquis, marquessNoun
مارکوئیس ۔ بَرطانیہ میں ایک باوَقار خَطاب جو ڈیوک سے چھوٹا اور انگریز اُمرا کے پانچ طَبقات میں دُوسرے دَرجَہ پَر ہوتا ہے ۔
3.Mercenariesn.
بھاڑے کا سپاہی۔ پردیسی فوج۔ (بھاڑے کا ٹٹو)
adj.
1. زرخرید۔ اجورہ دار۔ روپے پر بکا ہوا۔
2. خود غرض۔ طامع۔ زرپرست۔ زر دوست
Adjective
اپنا نفع سوچنے والا ۔ زر پرست ۔ کرائے کا ۔ بھاڑے کا ۔ زر خرید کارکُن
4.Murk, mirkNoun
اندھیرا ۔ تاریکی ۔ اُداسی ۔ تاریک یا اُداس ۔
marquee, marquise found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.