English to Urdu Translation


1.Molana haaliName
مولانا حالی ۔ مولانا حالی شمس العلماء اپنے ہمعصروں کی ہميشہ تعريف کرتے ۔ اور کبھی کسی کی ذات کے خلاف کچھ نہ کہتے ۔ بے شک کوئی ان کی تحريروں کی مخالفت بھی کرتا تو وہ برا نہ مانتے ۔ مولانا بڑے رکھ رکھاو کے قائل تھے ۔ کوئی کيسی ہی بد سلوکی کرتا تو ان کے رويّے ميں کبھی فرق نہ آتا ۔ وہ سچائی اور خلوص کے پيکر تھے ۔ ان کی تحريريں ہميں جينا سکھاتی ہيں ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.