English to Urdu Translation

moneyed, monied found in 16 words.
1.Maddenedv. a.
باؤلا کرنا۔ برافروختہ کرنا۔ بھڑکانا
v. n.
باؤ لا یا سڑی ہونا۔ (برافروختہ ہونا۔ برانگیختہ ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا)
Verb
پاگل بنانا۔سودانی بنانا۔دیوانا بنانا۔بے وقوف بنانا۔
2.Maidenheadn.
1. بکارت۔ دوشیزگی۔ کوارپت (کنوار پنا)
2. تازگی۔ اچھوتا پن۔ کورا پن
Noun
بکارت ۔دوشیزگی ۔غشاء بکارت ۔وہ جھلی جو فرج کے اندر ہوتی ہے ۔
3.MaidenhoodNoun
دوشیزگی ۔کنوار بن ۔بکارت ۔اچھوتا پن ۔
n.
1. بکارت۔ دوشیزگی۔ کوارپت (کنوار پنا)
2. تازگی۔ اچھوتا پن۔ کورا پن
Noun
بکارت ۔دوشیزگی ۔غشاء بکارت ۔وہ جھلی جو فرج کے اندر ہوتی ہے ۔
4.Maintainedv. a.
1. برقرار رکھنا۔ بحال رکھنا۔ قائم رکھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
2. قبضہ رکھنا۔ قابو میں رکھنا۔ پاس رکھنا۔ (قابض رہنا)
3. چلتا یا ُاپستھت رکھنا۔ جاری یا معین رکھنا۔ رواں رکھنا۔ (قائم رکھنا۔ کرتے رہنا)
4. خرچ اٹھانا۔ خرچ دینا۔ صرف کرنا۔ سربراہی کرنا۔ (کفالت کرنا۔ خبرگیری کرنا۔ پرورش کرنا)
5. کہنا۔ بیان کرنا۔ ثابت کرنا
6. پشتی کرنا۔ تائید کرنا۔ رکشا کرنا۔ حمایت کرنا۔ تقویت کرنا۔ سہارا دینا۔ آڑی ہونا۔ سنبھالنا
7. پرورش کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ نان نفقہ دینا۔ روٹی کپڑا دینا۔ خبرگیری کرنا۔ پالن کرنا
Verb
برقرار رکھنا ۔ قائم رکھنا ۔بحال رکھنا ۔
5.MediantNoun
آٹھ سُری شُدھ سرگم کا تیسرا رُکن جو بُنیادی سُر کے اُوپر ہوتا ہے
6.Mentionedn.
چرچا۔ تذکرہ۔ ذکر
v. a.
نام لینا۔ ذکر کرنا۔ زبان پر لانا۔ بکھاننا۔ چرچا کرنا۔ بیان کرنا۔ (ظاہر کرنا۔ اظہار کرنا۔ اشارہ کرنا)
Noun
حوالہ ۔ چرچا ۔ ذِکر ۔ نام ۔ اِشارہ
7.Minute handNoun
گھَڑی کی مِنٹ کی سُوئی
8.Minutehandn.
دقیقے کی سوئی۔ منٹ کی سوئی
9.Moneyed, moniedAdjective
دولت کا ۔ مالی ۔ مالدار ۔ دولت مند
10.MonotintNoun
یک رنگ تصویر ۔ یک لون ۔
11.Motionedn.
1. حرکت ۔ جنبش۔ چال۔ رفتار۔ گردش۔ ہالن ڈولن۔ (نقل وحرکت۔ نقل مکان)
2. ارادہ۔ خواہش۔ نیت
3. تجویز۔ تحریک۔ عرض۔ التماس۔ درخواست۔ استدعا۔ پرارتھنا۔ نویدن۔ سوال
Noun
حرکت ۔ تحریک ۔ جگہ یا رخ بدلنے یا حرکت کا عمل ۔ حرکت یا نقل و حرکت ۔ عمل ۔ حرکت کا انداز ۔
Noun
اجابَت ۔ فُضلے کا اخراج ۔ پاخانَہ
12.Mountain dewNoun
غیر قانونی طور پر بنائی گئی پہاڑی شراب ۔ غیر قانونی طور پر درآمد کی گئی شراب ۔
13.Mountantچسپاندہ ۔ ایک قسم کا چپکنے والا مادہ جو تصویر کو گتے پر چپکانے کے کام آتا ہے ۔
14.Mountie, mountyNoun
کینیڈا کی گھڑ سوار پولیس کا فرد ۔
15.MutantNoun
تغیر پذیر یا تغیر یافتہ صورت ۔ منقلب ۔ متغیر ۔
Noun
مَتقَلَب ۔ خُلیَہ جو جینی تَبدیلی کا نَتیجَہ ہو
16.Mutiniedv. n.
سرکشی کرنا۔ بغاوت کرنا۔ غدر کرنا۔ غدر مچانا۔ نافرمانی کرنا
n.
غدر۔ بلوہ۔ تمرد۔ (بغاوت)
moneyed, monied found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.