English to Urdu Translation


1.Muhammad (p b u h)Noun
محمدﷺ ۔ صفات حميدہ کے لائق ۔ بڑی تعريفوں کے لائق ۔ جن کا ہر عمل اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوے احکامات کے مطابق ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ۔ جن کے بعد نہ کوئی نبی آيا ہے اور نہ آئے گا ۔
Noun, Name, Holy Quranic
پیغمبرِ اِسلام، حضرت مُحمد ﷺ 12 ربیع الاّول { 570 صدی مسیحی } کو عرب کے مشہُور ھاشم{ قریش } قبیلے کے ایک نیک خصلت شخص عبدُاللہ کےہاں پیدا ہُوئے۔ ماں کا نام آمنہ اور دادا کا نام عبدُالمُطلب تھا۔ شُروع ہی سے اِنتہائی نیک اور پرہیزگار تھے۔ 25 سال کی عُمر میں حضرتِ خدیجۃ الکُبریٰ سے شادی ہُوئی۔ 12 ربیع الاول 11 ھجری { 8 جُون 632 صدی مسیحی } میں 63 سال کی عُمر میں وصال فرمایا۔
Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ مُحمدﷺ ، قُرانِ پاک کی سینتالیسویں [ 47 ] سُورۃ ہے اور 38 آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.