English to Urdu Translation

muskogean, muskhogean found in 13 words.
1.Machine gunNoun
مشین گن۔ بڑی گن۔ ایسی گن جو جنگ کے دوران زیادہ تر استعمال ہوتی ہے۔
2.MagianismNoun
مجوسیت۔مجوسی کی جمع ۔
3.MagnesianAdjective
میگنیشیائی ۔
4.MagnesiumNoun
کیمیا ۔میگنیشیم۔ مقنیشیہ ۔ ایک دھاتی عنصر ۔یہ ایک ہلکہ تہ دار ۔ورقی ۔لچکدار ۔
5.ManganesianAdjective
مینگنیز کا ۔
6.MechanicianNoun
مکینک ۔ مِستری ۔ مشین ساز ۔ آلات یا مشین بنانے کا ماہِر
7.Mechanismn.
کل کی ساخت۔ توڑ جوڑ۔ بناوٹ۔ پرزے۔ ترکیب۔ (مشین سازی۔ میکانیہ۔ پرزہ کاری۔ (مجازاً) کسی چیز کی ساخت۔ ترکیب وترتیب۔ منظم جسم۔ نظام۔ (آرٹ) اصول فن۔ فنی پہلو۔ ظاہری ساخت
Noun
میکانیہ ۔ میکنزم ۔ پُرزہ کاری ۔ بناوٹ ۔ میکانکی عمل
8.MesenchymeNoun
میان اَدمہ بافتی خُلیہ ۔ بافت کی میان اَدمہ کی تہ کے خُلیے جو دِل خُون لمفی عرُوق اور ہڈی میں نمُو پذیر ہوتے ہیں
9.Mishnah, mishnaNoun
یہُودیوں کی روایت کا کوئی مَجمُوعہ
10.MisoneismNoun
اِنقلاب تَبدیلی سے نَفرَت ۔
11.MonogenismNoun
یَک اَصلی
12.Mowing machineNoun
زرعی مشین جس میں گھاس ۔ تہنیا گھاس غلہ کاٹنے کے لیے پھل لگے ہوتے ہیں ۔ گھاس مشین ۔
13.Muskogean, muskhogeanNoun
مسکوگی ۔ جنوب مشرقی امریکا کے شمالی امریکن لوگوں کا گروہ ۔ جس میں کوکٹا ۔ سیمینول ۔ یازو ۔ اور دوسرے قبائل شامل ہیں ۔
muskogean, muskhogean found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.