English to Urdu Translation
musth, must found in 6 words. | ||
1. | Macadamized | v. a. روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔ Verb پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔ |
2. | Make the most | زیادہ سے زیادہ منافع اٹھانا ۔ پُوری طرح استعمال کرنا ۔ |
3. | Mesquite, mesquit | Noun مسکیت ۔ جنُوبی امریکہ اور میکسیکو کا ایک پھلی دار درخت یا جھاڑی |
4. | Monacid, monoacid | Adjective یک تیزابی ۔ یک گرِفتہ ۔ یک گرِفتہ تیزاب |
5. | Mozzetta, mozetta | Noun ٹوپی جو کندھوں کو ڈھانپتی ہے ۔ اور اسے سینے پر بٹنوں سے بند کیا جا سکتا ہے ۔ |
6. | Musth, must | Noun مستی ۔ جنسی اعصابی جنون اور خطرناک تنک مزاجی ۔ جو ہاتھی میں وقفے وقفے سے نمودار ہوتی ہے ۔ جس کے ساتھ ہی آنکھوں اور مُنھ سے چکنا لعاب نکلنے لگتا ہے ۔ |
musth, must found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.