English to Urdu Translation
nep found in 48 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Nephrogram | Grammar رینو گَرام ۔ نیفرو گَرام |
27. | Nephrolithiasis | New Latin پَتھری ۔ گُردے میں پَتھریوں کی موجُودگی ۔ |
28. | Nephrolithotomy | Greek کُلیَہ شَگافی ۔ گُردے کے مادّے میں سے شَگاف کے ذَریعے گُردے سے پَتھری نِکالنا |
29. | Nephrology | Greek عِلمِ گَروہ ۔ گُردوں اور اِن کی بیماریوں کا مَخصُوص مُطالِعَہ |
30. | Nephron | Greek گُردے کی بُنیادی اکائی ۔ یہ پیشاب کو اِکَٹھا کَرتے ہَیں اور اِسے مَثانے کی طَرَف بھَیجتے ہَیں |
31. | Nephropathy | Greek گُردے کا مَرض ۔ |
32. | Nephropexy | Greek تَیرتے گُردے کی سَرجیکَل فِکسَیشَن ۔ نیفرو پلاسٹی ۔ گُردے پَر کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن کَرنا |
33. | Nephroptosis | Greek سَقُوطِ گُردَہ ۔ گُردے کا نِچلی طَرَف جھُکاو |
34. | Nephropyosis | Greek تَقیحِ کُلیَہ ۔ گُردے میں پیپ کا بَننا |
35. | Nephrosclerosis | Greek صَلابَتِ گُردَہ ۔ گُردوں کی سوزِش سے مُشابِہ مَرض |
36. | Nephrosis | Greek اِنحَطاطِ گُردَہ ۔ گُردے میں کوئی تَخریبی غَیر سوزَشی تَبدیلی |
37. | Nephrostomy | Greek کَلوی تَفویَہ ۔ گُردے کے پیڈُو سے جِسمانی سَطَح کی طَرَف آپرَیشَن سے فِسٹولا بَنانا |
38. | Nephrotic syndrome | Noun کَلوی سَنڈروم ۔ گُردے کی سوزِش کے مُتَعلِق ۔ خُونی پَلازما البیُومَن میں تَخفیف ہو جاتی ہے |
39. | Nephrotomy | Greek گُردَہ شَگافی ۔ گُردے کے مادّے میں شَگاف |
40. | Nephrotoxic | Greek کَسی شے کا گُردے کے کام کَرنے میں رُکاوَٹ ڈالنا |
41. | Nephroureterectomy | Greek مُکَمَّل مَثانے یا اِس کے ایک حِصّے کے ساتھ عملِ جَراحَت کے ذَریعے گُردے کا اخراج |
42. | Nepotism | n. 1. بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت 2. رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی Noun خوِیش پَروری۔ اقربا پروری؛ جائز اولاد کی ناجائز حمایت |
43. | Nepotisms | n. 1. بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت 2. رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی Noun خوِیش پَروری۔ اقربا پروری؛ جائز اولاد کی ناجائز حمایت |
44. | Nepotist | n. عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا |
45. | Nepotistical | Adjective اقربا پرورانہ |
46. | Nepotists | n. عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا |
47. | Neptunian | Adjective نیپچونی؛ دیوتا نیپچون یا سمندر سے متعلِّق |
48. | Neptunium | Noun (کیمیا) ایک تابکار عُنصر جو نیوٹران کی بارش اور پلوٹونیم کی بوسیدگی سے مصنُوعی طور پر بنایا جاتا ھے۔ |
nep found in 48 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.