English to Urdu Translation
no found in 323 words & 13 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
176. | Normally | adv. طبعاً۔ معمولاً۔ حسب قاعدہ |
177. | Normals | adj. 1. باقاعدہ۔ ٹھیک۔ قاعدے سے۔ طبعی۔ حسب معمول۔ معیاری۔ مثالی 2. عمودی۔ کھڑا۔ سیدھا۔ مستقیم |
178. | Norman | n. 1. جہاز کے رسے کا کھونٹا 2. نار منڈی کا باشندہ |
179. | Normoblast | Greek, Latin طَبعی خُون کا حُجَم ۔ نارمَل سائز کا مَرکَزے والا سُرَخ خُونی خُلیَہ |
180. | Normocyte | Greek, Latin نَرموسٹ ۔ نارمَل سائز کا خُلیَہ |
181. | Normoglycaemic | Latin خُون میں گُلُوکوز کی نارمَل مِقدار ۔ |
182. | Normotension | Noun نارمَل ٹینشَن بَلَڈ پَرَیشَر کی کَمی یا زیادتی کی وَجَہ سے |
183. | Normothermia | Greek نارمَل جِسمانی دَرجَہ حَرارَت |
184. | Normotonic | Greek نارمَل طاقَت ۔ ٹینشَن ۔ ٹُون عمُوماً عُضلاتی نَسیج سے مُتَعلِق |
185. | Norms | n. قاعدہ۔ نمونہ۔ ڈول۔ معیار |
186. | North | n. اتر۔ شمال adj. شمال کی جانب۔ شمالی۔ اتراین۔ شمال کا۔ شمالاً نارتھ ۔ شمال ۔ |
187. | North sea | Noun, Name, Geology, Historical بحیرہ شمال ,بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں ناروے اور ڈنمارک، مغرب میں اسکاچستان اور انگلستان اور جنوب میں جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیئم اور فرانس کے درمیان ہے۔ تاریخ میں یہ سمندر بحر جرمن یا بحیرہ جرمن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ |
188. | Northeast | adj. شمال مشرقی n. ایسان۔ اتر پوربا کون۔ گوشہٴ شمال مشرق |
189. | Northeasts | adj. شمال مشرقی n. ایسان۔ اتر پوربا کون۔ گوشہٴ شمال مشرق adj. 1. شمال کی طرف کا۔ شمالی۔ شمال رو۔ اتر کا 2. شمال سے۔ اتر سے۔ اترا |
190. | Northerly | adj. 1. شمال کی طرف کا۔ شمالی۔ شمال رو۔ اتر کا 2. شمال سے۔ اتر سے۔ اترا |
191. | Northern | adj. 1. شمال کی طرف کا۔ شمالی۔ شمال رو۔ اتر کا 2. شمال سے۔ اتر سے۔ اترا |
192. | Northpole | n. قطب شمالی |
193. | Norths | n. اتر۔ شمال adj. شمال کی جانب۔ شمالی۔ اتراین۔ شمال کا۔ شمالاً نارتھ ۔ شمال ۔ |
194. | Northward | adj. جانب شمال۔ شمالی۔ اتر کو۔ اتر کی طرف |
195. | Northwards | adj. جانب شمال۔ شمالی۔ اتر کو۔ اتر کی طرف |
196. | Northwest | n. اتر پچھم کا کونا۔ گوشہٴ شمال مغرب۔ بایب۔ بھنڈار |
197. | Northwests | n. اتر پچھم کا کونا۔ گوشہٴ شمال مغرب۔ بایب۔ بھنڈار |
198. | Northwind | n. اترا۔ باد شمال۔ شمالی ہوا |
199. | Nos | adj. کوئی نہیں۔ نہ کوئی۔ بالکل نہیں n. حرف نفی۔ انکار۔ ناہ۔ نہیں adv. نہیں۔ نہ۔ نا۔ ناہ۔ اونہوں۔ اہاں۔ قطعاً نہیں نو ۔ نہيں ۔ |
200. | Nose | n. 1. ناک۔ ناسیکا۔ بینی۔ تھوتھنی 2. قوت شامہ۔ سونگھنے کی طاقت v. a. 1. سونگھنا 2. گستاخی کرنا۔ زیادتی سے پیش آنا نوز ۔ ناک ۔ |
no found in 323 words & 13 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.