English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.On the hoofزندہ ۔ غیر زبع شُدہ ۔
977.On the lam بھاگتا ہُوا ۔ بھَگوڑا ۔
978.On the level عوامی ۔ ديانت دار ۔ قابِلِ اعتبار ۔
979.On the lineبَراہِ راست ۔ بے تَکَلُفانَہ ۔ فَوری ۔
980.On the makeذاتی مُفاد پَر تُلا ہُوا ۔ آمادہِ اقدام ۔ جِنسی عمَل کا خَواہِش مَند ۔
981.On the moveمصروف یا سرگرم عمل ہونا ۔
982.On the rackعذاب میں مُبتلا ۔ شکنجے میں ۔ اذیت ۔ تکلیف
983.On the road(بول چال) سَفَر کَناں ۔ سَفَر ميں ۔
984.On the rocksتَباہی و بَربادی کی حالَت ميں ۔ بے مايَہ ۔ ديوالِيے پَن ميں ۔
985.On the ropesکَمزور يا بَغير کِسی دِفاع کے ہونا ۔ مايُوسی ميں ہونا ۔
986.On the runNoun
جَلدی سے ۔ بھاگتے بھاگتے ۔ بھاگتے ہُوئے ۔ بھاگَم بھاگ ۔
987.On the shelfایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے ۔ استعمال میں نہ لائی جانے والی شے ۔
988.On the sideاِضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔
989.On the skidsتُباہی کے دہانے پَر ۔ شِکَست کے دہانے پَر ۔
990.On the slyدزدیدہ طریقے سے ۔ در پردہ طریقے سے۔
991.On the spotمو قع پر ۔ فی الفور ۔
992.On the spur of the momentارتجالا ۔ جلد بازی میں ۔ بے سوچے سمجھے
993.On the squareدیانت دار ۔ صاف گو ۔ سچ بولنے والا
994.On the tip of one, s tongueنوکِ زبان پر ۔ لبوں تک آئی ہوئی بات ، جو حافظے میں نہ آئی ہوئی ہو ۔
995.On the top of the world(بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔
996.On the townVerb
تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔
997.On the track ofVerb
کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔
998.On the wholeاصُولی طَور پَر ۔ سارے کو ديکھتے ہُوئے ۔ مَجمُوعی طَور پَر ۔
999.On the wingدوران پَرواز ۔ دورانِ حَرکَت ۔ ہَوائی سَفَر ميں ۔
1000.On the wrong side of the tracksغربت زدہ علاقے میں ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.