English to Urdu Translation
oc found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
126. | Octogenarians | n. اسی برس کی عمر کا۔ دیرینہ سال۔ ہشتاد سالہ۔ پیر فر توت Noun اسی سال کا آدمی ۔ ابھی کا ۔ |
127. | Octogenary | Noun, Adjective اَسی سال کا ۔ |
128. | Octonocular | adj. آٹھ آنکھ کا |
129. | Octopdous | Adjective آٹھ پاوں یا آٹھ بازووں والا ۔ |
130. | Octopetalous | adj. اٹھ پتیا۔ ہشت برگہ |
131. | Octopod | Noun ہشت پابہ ۔ آٹھ پاوں والا ۔ |
132. | Octopodan | Noun, Adjective ہشت پایہ ۔ ہشت پایاں ۔ |
133. | Octoroon | Noun اٹھوغلا ۔ |
134. | Octosyllabic | Adjective ہشت رُکنی ۔ آٹھ رکنی ۔ |
135. | Octosyllable | Noun آٹھ رکنی مصرح ۔ شعر یا لفظ ۔ |
136. | Octroi | n. محصول اجناس کا جو شہر کے پھاٹکوں پر لیا جائے۔ محصول چونگی |
137. | Octroi-duty | اوکسٹرائے ڈيوٹی ۔ محصول چنگی |
138. | Octrol | Noun چُنگی ۔ محصول چنگی ۔ |
139. | Octuple | adj. اٹھ گنا۔ اٹھ لڑا Adjective ثمانیہ اضعاف ۔ آٹھ گناہ ۔ ہشت گناہ ۔ |
140. | Octuplet | Noun آٹھ چیزوں کا مجموعہ یا سلسلہ ۔ |
141. | Octuply | Adverb آٹھ گناہ کرتے ہوئے ۔ ہشت چند کے طور پر ۔ |
142. | Ocular | adj. آنکھوں دیکھا۔ چشم دیدہ Adjective عینی ۔ چشمی ۔ آنکھوں دیکھا ۔ |
143. | Ocular demonstration | مشاہدہ۔ دلیل بصری۔ثبوت عینی |
144. | Ocularly | Adverb آنکھ کے ذریعے سے ۔ نظر سۓ ۔ |
145. | Oculars | adj. آنکھوں دیکھا۔ چشم دیدہ Adjective عینی ۔ چشمی ۔ آنکھوں دیکھا ۔ مشاہدہ۔ دلیل بصری۔ثبوت عینی |
146. | Oculist | n. آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم Noun طبیب چشم ۔ آنکھ کے علاج میں مہارت رکھنے والا ۔ |
147. | Oculists | n. آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم Noun طبیب چشم ۔ آنکھ کے علاج میں مہارت رکھنے والا ۔ |
148. | Oculogenital | Latin عینی تولیدی ۔ آنکھ اور تولیدی حِصّے کے مُتَعلِق |
149. | Oculogyric | Latin عصب مُحَرَّک چَشمی ۔ تیسری کَرینیَل عصب جو آنکھ کو حَرکَت دَیتی ہے اور بالائی پَپوٹے میں جاتی ہے ۔ یہ عصب مِڈ برَین سے شُرُوع ہوتی ہے |
150. | Oculomotor | Adjective آنکھ کے ڈیلے کو حرکت دینے والا ۔ محرکِ چشم ۔ |
oc found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.