English to Urdu Translation


1.Ornaments of gold [ az-zukhruf ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَز خر ف، قُرانِ پاک کی تینتالیسویں [ ٤۳ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۳۵ کی روشنی میں ہے۔ ، حم ، سِلسلہ وار سات سُورتوں میں چوتھے نمبر پر ہے۔ یہ سُورۃ وسطی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۸۹ آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.