English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.PanophthalmitisGreek
آنکھ کے گولے کی تَمام بافتوں کی سوزِش ۔
377.Panopliedadj.
زرہ بکتر سے آراستہ
378.Panopliesn.
تمام بدن کا بکتر۔ مکمل زرہ بکتر
Noun
زرد بکتر کی ایک مکمل پوشاک ۔ کسی چیز کا مکمل غلاف ۔ پوشش یا ترتیب ۔
379.Panoplyn.
تمام بدن کا بکتر۔ مکمل زرہ بکتر
Noun
زرد بکتر کی ایک مکمل پوشاک ۔ کسی چیز کا مکمل غلاف ۔ پوشش یا ترتیب ۔
380.Panoraman.
ایک بڑی مکمل تصویر جو مرکز سے دیکھی جاتی ہے۔ سیربین کی تصویر۔ پھرنے والی تصویر۔ مسلسل مرقع۔ منظر مسلسل۔ گردو پیش کے مناظر
381.Panoramasn.
ایک بڑی مکمل تصویر جو مرکز سے دیکھی جاتی ہے۔ سیربین کی تصویر۔ پھرنے والی تصویر۔ مسلسل مرقع۔ منظر مسلسل۔ گردو پیش کے مناظر
382.PanostietisGreek
ہَڈّی کے تَمام اجزا کی سوزِش
383.Pansn.
1. کڑھائی۔ توا۔ چپنی۔ تسلا۔ دوہنی۔ طاس۔ پرات۔ کرچھا۔ پان
2. پیالہ۔ رنجک دان
3. ورق نقرہ یا طلا۔ پنا
4. کھوپری۔ کپال۔ کاسہٴ سر
384.Pansiesn.
ایک قسم کا باغی بنفشہ
Noun
بنفشہ ۔ مختصر زندگی والے ۔ ثالوث ۔ زنخا ۔ مرد ہم جنسیہ ۔
385.Pansyn.
ایک قسم کا باغی بنفشہ
Noun
بنفشہ ۔ مختصر زندگی والے ۔ ثالوث ۔ زنخا ۔ مرد ہم جنسیہ ۔
386.Pantv. n.
1. ہانپنا۔ سانس پھولنا
2. جی سے چاہنا۔ تڑپنا۔ جان دینا۔ مرنا۔ دھڑکنا۔ اچھلنا۔ پھڑکنا
n.
دل کی دھڑکن۔ دھڑدھڑاہٹ۔ جنبش۔ دھکدھکی
387.Pantaloonn.
1. پتلون۔ پائجامہ
2. مسخرہ
388.Pantedv. n.
1. ہانپنا۔ سانس پھولنا
2. جی سے چاہنا۔ تڑپنا۔ جان دینا۔ مرنا۔ دھڑکنا۔ اچھلنا۔ پھڑکنا
n.
دل کی دھڑکن۔ دھڑدھڑاہٹ۔ جنبش۔ دھکدھکی
389.Pantheismn.
عقیدہ جس میں کائنات کو خدا مانتے ہیں۔ وہ پنتھ جس میں سرشٹی کو برہم مانتے ہیں۔ مسئلہ ہمہ اوست۔ عقیدہٴ وحدت الوجود
390.Pantheismsn.
عقیدہ جس میں کائنات کو خدا مانتے ہیں۔ وہ پنتھ جس میں سرشٹی کو برہم مانتے ہیں۔ مسئلہ ہمہ اوست۔ عقیدہٴ وحدت الوجود
391.Pantheistn.
کائنات یا سرشٹی کو خدا یا برہم ماننے والا۔ وحدت وجود کا قائل۔ عقیدہٴ ہمہ اوست کا قائل۔ وجودی
392.Pantheistsn.
کائنات یا سرشٹی کو خدا یا برہم ماننے والا۔ وحدت وجود کا قائل۔ عقیدہٴ ہمہ اوست کا قائل۔ وجودی
393.Pantheonn.
سب دیوتاؤں کا مندر۔ دیو برند۔ دیوالا
394.Pantheonsn.
سب دیوتاؤں کا مندر۔ دیو برند۔ دیوالا
395.Panthern.
چیتا۔ پلنگ۔ تیندوا
پينتھر ۔ تيندوا ۔
396.Panthersn.
چیتا۔ پلنگ۔ تیندوا
پينتھر ۔ تيندوا ۔
397.Pantie-gridle syndromeNoun
مُسَلسَل بَیٹھ کَر اور چُست پاجامَہ پہَن کَر کام کَرنے والی عورتوں میں ٹَخنوں کا وَرم ہونا
398.Pantingv. n.
1. ہانپنا۔ سانس پھولنا
2. جی سے چاہنا۔ تڑپنا۔ جان دینا۔ مرنا۔ دھڑکنا۔ اچھلنا۔ پھڑکنا
n.
دل کی دھڑکن۔ دھڑدھڑاہٹ۔ جنبش۔ دھکدھکی
399.Pantlern.
داروغہٴ باورچی خانہ
400.Pantoflen.
کف پائی
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.