English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.Parsonn.
پادری۔ ملا
Noun
عِلاقہ دار پادری ۔ وہ شخص جِس کے پاس کلیسائی عِلاقے کا چارج ہوتا ہے ۔
952.Parson .Noun
علاقہ دار پادری ۔
953.Parsonagen.
پادری کی معاش۔ پادری کا مکان
Noun
پارسن کی سرکاری رہائش گاہ ۔
Noun
پارسن کی رہائش گاہ ۔
954.Parsonagesn.
پادری کی معاش۔ پادری کا مکان
Noun
پارسن کی سرکاری رہائش گاہ ۔
Noun
پارسن کی رہائش گاہ ۔
955.Parsonic .parsonical .Adjective
پادری کا ۔ پادریانہ ۔
956.Parsonic, parsonicalAdjective
پادری کا ۔ پادریانہ ۔ پادریائی ۔
957.Parsonsn.
پادری۔ ملا
Noun
عِلاقہ دار پادری ۔ وہ شخص جِس کے پاس کلیسائی عِلاقے کا چارج ہوتا ہے ۔
958.Partv. a.
1. تقسیم کرنا۔ بانٹنا۔ بھاگ دینا
2. حصہ جدا کرنا۔ حصے بخرے کرنا
3. جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ الگ کرنا۔ درمیان میں یا بیچ میں پڑنا
4. رطوبت جدا کرنا۔ نچوڑنا
5. دھات کو صاف یا الگ کرنا۔ سودھنا۔ خالص کرنا
v. n.
1. ٹوٹنا۔ جدا ہونا۔ الگ ہونا
2. وداع ہونا۔ رخصت ہونا۔ مرخص ہونا
3. چھڑنا۔ ترک کرنا
n.
1. انس۔ ٹکڑا۔ حصہ
2. جز۔ پارہ
3. عضو۔ انگ
4. لیاقت۔ قوتیں
5. اقلیم۔ خطہ۔ کھنڈ۔ دیس۔ ملک۔ جگہ۔ مقام۔ علاقہ
6. کانڈ۔ باب۔ رکن۔ حصہ۔ مقالہ
7. بٹ۔ بخرا۔ حصہ۔ بھاگ
8. علاقہ۔ دخل۔ سروکار۔ غرض۔ تعلق۔ لاگ۔ ذمہ
9. جانب۔ طرف۔ اور۔ پہلو
10 کام۔ خدمت۔ فرض۔ ادھکار
11 بھیس۔ سوانگ میں ایک خاص روپ بھرنا۔ نقل۔ سوانگ۔ رول۔ پارٹ۔ کردار
12 بھاگ۔ انس۔ حصہ
13 قسط۔ بانٹا۔ پٹی۔ بہرہ
14 عضو تناسل
Verb
حِصّے بخرے کرنا ۔ الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ چھوڑنا ۔ حِصّوں میں تقسیم کر دینا ۔
Noun
حِصّہ ۔ جُزو ۔ بارہ ۔ انگ ۔ ٹُکڑا ۔ پُرزہ ۔
959.Part .Verb
الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ چھوڑنا ۔
960.Part and parcelایک ضرُوری حِصّہ ۔
961.Part music, part songNoun
دو گانا ۔ صوتی موسیقی جِس کے دو حِصّوں کو گوئیّے الگ الگ گاتے ہیں ۔
962.Part of speechNoun
قواعِدی اجزاۓ کلام میں سے کوئی ایک جُزو ۔
Noun
قواعدی اجزائے کلام ،
963.Part songNoun
دو گانا ۔ ایک نغمہ جِسے دو یا دو سے زائد صوتی حِصّوں میں گانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
964.Part song .Noun
دو گانا ۔
965.Part time .Adjective
معمول سے کم کام کرنے والا ۔
966.Part withچھوڑ دینا ۔ ترک کر دینا ۔
چھوڑ دینا ۔ ترک کر دینا ۔
967.Part-timeAdjective
جُز وقتی ۔ معمُول کے مُقررّہ اوقات کار سے کم وقت کام کرنے والا ۔
968.Partakev. n.
1. شریک ہونا۔ حصہ لینا۔ شرکت کرنا
2. اختیارات یا استحقاق رکھنا
v. a.
شامل یا شریک ہونا۔ ساجھی ہونا۔ حصہ لینا
Verb
شریک ہونا ۔ شِرکَت کرنا ۔ دُوسروں کے ساتھ ایک جُزو ۔
969.Partake .Verb
شریک ہونا ۔ شرکت کرنا ۔
970.Partakenv. n.
1. شریک ہونا۔ حصہ لینا۔ شرکت کرنا
2. اختیارات یا استحقاق رکھنا
v. a.
شامل یا شریک ہونا۔ ساجھی ہونا۔ حصہ لینا
Verb
شریک ہونا ۔ شِرکَت کرنا ۔ دُوسروں کے ساتھ ایک جُزو ۔
971.Partakern.
1. شریک۔ حصہ دار۔ ساجھی
2. ساتھی۔ معاون
Noun
حِصّہ لینے والا ۔ شریک ہونے والا ۔ شریک ۔ طرفدار ۔
972.Partaker .Noun
حصّہ لینے والا ۔شریک ہونے والا ۔
973.Partakersn.
1. شریک۔ حصہ دار۔ ساجھی
2. ساتھی۔ معاون
Noun
حِصّہ لینے والا ۔ شریک ہونے والا ۔ شریک ۔ طرفدار ۔
974.Partakesv. n.
1. شریک ہونا۔ حصہ لینا۔ شرکت کرنا
2. اختیارات یا استحقاق رکھنا
v. a.
شامل یا شریک ہونا۔ ساجھی ہونا۔ حصہ لینا
Verb
شریک ہونا ۔ شِرکَت کرنا ۔ دُوسروں کے ساتھ ایک جُزو ۔
975.Partakingv. n.
1. شریک ہونا۔ حصہ لینا۔ شرکت کرنا
2. اختیارات یا استحقاق رکھنا
v. a.
شامل یا شریک ہونا۔ ساجھی ہونا۔ حصہ لینا
Verb
شریک ہونا ۔ شِرکَت کرنا ۔ دُوسروں کے ساتھ ایک جُزو ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.