English to Urdu Translation

pin found in 132 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
101.PinnatisectAdjective
پَر دار تراشیدہ ۔ مُنقَسَم ۔ پُر شَگاف انداز میں ۔ نیچے رَگِ بَرگ تک
102.Pinnatr leafپَرہ دار ۔ گوشَک دار ۔ ایک مُرَکَّب پَتّا
103.Pinnedn.
6. دھند۔ جالا
1. آلپن۔ گھنڈی دار سوئی۔ پن
2. کھونٹی۔ میخ۔ چوب۔ کیل۔ چٹخنی۔ بلی
3. ادنیٰ چیز۔ تنکا۔ کوڑی
4. بیلن۔ بیلنا
5. چاند۔ نشانہ
v. a.
1. سوئی لگانا۔ ٹانکنا۔ گانٹھنا۔ پن لگانا
2. بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا
Noun
سُوئی ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھُونٹی ۔ پِن ۔ آلپَن
104.Pinnern.
1. باندھنے والا
2. سوئی والا
Noun
وہ شے یا شَخَص جو پِن لگاتا ہو ۔
105.Pinningn.
6. دھند۔ جالا
1. آلپن۔ گھنڈی دار سوئی۔ پن
2. کھونٹی۔ میخ۔ چوب۔ کیل۔ چٹخنی۔ بلی
3. ادنیٰ چیز۔ تنکا۔ کوڑی
4. بیلن۔ بیلنا
5. چاند۔ نشانہ
v. a.
1. سوئی لگانا۔ ٹانکنا۔ گانٹھنا۔ پن لگانا
2. بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا
Noun
سُوئی ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھُونٹی ۔ پِن ۔ آلپَن
106.PinnipedAdjective
پَنکھ بایاں ۔ جو گوشت خور میمل جانوَروں کی ایک ذیلی شاخ ہے ، ِن کے بازُو اور ٹانگیں آبی زِندگی کی عادی ہو گئی ہَیں
107.PinnulaNoun
بالچہ یا نوک پَر
108.PinnularAdjective
پَر دار ۔ فَلس دار ۔ بریزہ
109.PinnuleNoun
ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو ۔ پَرہ داری تَقسیموں میں سے ایک تَقسیم ۔ کِسی دوپَرہ داری سرخَسی پَتّے کی ایک پَرے کی ۔
110.PinochleNoun
تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں ۔ اِس میں حُکَم کی مَلکہ اور اینٹ کے غُلام کا اِجتَماع
111.PinoleNoun
مَکَئی یا گیہُوں ۔ خُشک کیا ہُوا ۔ پِسا ہُوا اور شیریں کیا ہُوا ۔ مِکسوٹی دانوں کے آٹے کو مِلا کَر
112.PinonNoun
مُتعَدَد اِقسام کے صَنُوبَروں میں سے کوئی ایک
113.PinprickNoun, Adjective
پِن سے کیا ہُوا ایک سوراخ ۔ کچوکا ۔ چُبھَن ۔ پَریشان کَرنا ۔ پَریشان ہونا ۔
114.Pinsn.
6. دھند۔ جالا
1. آلپن۔ گھنڈی دار سوئی۔ پن
2. کھونٹی۔ میخ۔ چوب۔ کیل۔ چٹخنی۔ بلی
3. ادنیٰ چیز۔ تنکا۔ کوڑی
4. بیلن۔ بیلنا
5. چاند۔ نشانہ
v. a.
1. سوئی لگانا۔ ٹانکنا۔ گانٹھنا۔ پن لگانا
2. بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا
Noun
سُوئی ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھُونٹی ۔ پِن ۔ آلپَن
115.Pins and needlesNoun
کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس
116.PinsetterNoun
آلہ جو تمام گِری ہُوئی میخوں کو ہَٹا کَر نَئی تَرتیب سے دوبارہ کھیل کے لیے کھَڑا کَر دیتا ہے
117.Pintn.
ڈیڑھ پاؤ کا ایک پیمانہ
Noun
پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ
118.Pint-sizeAdjective
چھوٹا۔ مُختَصَر
119.PintaNoun
جِلد کے بَعض حِصّوں میں رَنگ کی تَبدیلیاں
120.PintailNoun
شُمالی امریکی دَلدَل کی ایک مُرغابی جو پانی کی سَطَح سے خوراک حاصَل کَرتی ہے
121.PintleNoun
سَلاخ ۔ چَٹخَنی ۔ قَبضے کی کیل ۔ بِالخصُوص ایک محوَر کا کام دیتی ہے
122.PintoAdjective
رَنگا رَنگ ۔ چَتکَبرا ۔ ابلَق ۔ ابلَق گھوڑا ۔ چِتّی دار ۔
123.Pintsn.
ڈیڑھ پاؤ کا ایک پیمانہ
Noun
پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ
124.Pintsch gasNoun
پٹرول یا سلیٹی پَتھَر کی رال کو توڑ کَر بَنائی گَئی گیس
125.PinupNoun
دیواری ضَرُورَت کی کوئی چیز جیسے لیمپ یا کوئی تَصویر وغیرہ
pin found in 132 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.