English to Urdu Translation

pip found in 44 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.PiperazineNoun
پیپرازین ۔ ایک آب گیر قَلمی مُرَکَّب جو ایتھلین بَرومائیڈ یا کَلورائیڈ پر امُونیا کے عمَل سے حاصَل ہوتا ہے
27.PiperidineNoun
ایک اُڑ جانے والا سیّال ۔ القَلی نُما اور سیاہ مِرچوں کی سی تیز بُو والا
28.PiperineNoun
قَلی فَلفَل ۔ ایک سفید قَلمی قُلیاسا جِسے سیاہ مِرچ اور اِس کے خاندان سے حاصَل کیا جاتا ہے
29.Pipersn.
شہنائی نواز۔ نے نواز۔ بانسری یا مرلی بجانے والا
Noun
نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا
30.Pipesn.
1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری
2. نل۔ نلی۔ موری
3. حقہ۔ دمی۔ پائپ
4. پیپا
v. n.
بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا
Verb
بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا
Noun
نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
31.PipestoneNoun
پائپ پَتھَر ۔ قدیم زمانے میں پائپ بنانے والا ایک لال رَنگ کا پَتھَر
32.PipetteNoun
نالچہ ۔ ایک چھوٹی عمُوماً دَرجہ بَند نَلی جو ایک سوراخ دار سِرے پر بَند ہو جاتی ہے ۔ اور دقیق اشیا کو ناپنے یا مُنتَقَل کَرنے میں اِستَعمال ہوتی ہے
33.Pipingadj.
1. کمزور۔ ضعیف
2. تتا۔ تیز۔ اونٹتا ہوا۔ گرم
Noun
پائپوں کی موسیقی ۔ وہ شَخَص یا نَلی جو مُرلی یا بانسُری یا سیٹی کی آواز پَیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اور باریک آواز
n.
1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری
2. نل۔ نلی۔ موری
3. حقہ۔ دمی۔ پائپ
4. پیپا
v. n.
بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا
Verb
بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا
Noun
نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
34.Piping hotاِتنا گَرَم کی سَسیانے لَگے
35.Pipingsadj.
1. کمزور۔ ضعیف
2. تتا۔ تیز۔ اونٹتا ہوا۔ گرم
Noun
پائپوں کی موسیقی ۔ وہ شَخَص یا نَلی جو مُرلی یا بانسُری یا سیٹی کی آواز پَیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اور باریک آواز
36.PipitNoun
لَوا ۔ چَنڈول ۔ چَنڈول جِنس کا ایک پَرِندہ جو اپنی دُم ہِلاتا رہتا ہے
37.Pipkinn.
ہانڈی۔ ہنڈیا
Noun
ہانڈی ۔ مِٹّی کا سرپوش ۔ ایک چھوٹا مِٹّی کے پیالے جیسا چیز دان
38.PiplineNoun
پائپ لائن ۔ پائپ کی ایک نالی جِس کے ذریعے تیل یا پانی وغیرہ کو پَمپ کَرکے ریفائنری تک لے جایا جاتا ہے
39.Pippedv. n.
چوں چوں کرنا۔ چیخنا
n.
1. گانٹھ۔ دمہ
2. بندکی۔ چتی
Verb
چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا
Noun
بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک
میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت
پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض
کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ
40.Pippinn.
ایک قسم کا سیب
Noun
سیب کی مُتعَدَد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ کوئی شَخَص یا شے جو غیر مَعمُولی اور قابلِ تحسین ہو
41.Pippingv. n.

42.Pippinsn.
ایک قسم کا سیب
Noun
سیب کی مُتعَدَد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ کوئی شَخَص یا شے جو غیر مَعمُولی اور قابلِ تحسین ہو
43.Pipsv. n.
چوں چوں کرنا۔ چیخنا
n.
1. گانٹھ۔ دمہ
2. بندکی۔ چتی
Verb
چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا
Noun
بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک
میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت
پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض
کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ
44.PipsissewaNoun
سَدا بَہار جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جو شُمالی نِصف کُرّے میں پائی جاتی ہَیں ۔ اِن کو پیشاب آور اوصاف کے لیے اِستَعمال کِیا جاتا ہے
pip found in 44 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.