English to Urdu Translation

play found in 60 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.PlayroomNoun
کمرہ تفریح ۔ اطاق تفریح ۔ ایک جگہ سے بچّوں کے کھیلنے کے لیے مخصُوص کر دیا جاۓ ۔
52.Playsn.
1. کھیل۔ بازی۔ لہو و لعب۔ دل لگی۔ تفریح۔ مشغلہ
2. کلول۔ کھلاڑی۔ چوچلا
3. مشق۔ ربط۔ کسرت۔ مہارت
4. فعل۔ عمل۔ کام
5. طرز۔ ڈھنگ۔ ریتی
6. ناٹک۔ سوانگ۔ نقل۔ لیلا۔ تمثیل۔ ڈرامہ۔ نمائش
7. باجا بجانا
8. حرکت۔ جنبش۔ لہر۔ چال
9. وسعت۔ فراخی۔ کشادگی
10 جگہ
v. n.v. a.
1. کھیلنا کودنا۔ کھیلنا۔ راؤ چاؤ کرنا
2. گنوانا۔ لہو و لہب کرنا۔ قدر نہ کرنا۔ کھیل سمجھنا
3. جل دینا۔ دھوکا دینا
4. بجانا۔ چھیڑنا
5. چھیڑ چھاڑ کرنا۔ شوخی کرنا۔ دل لگی کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔ جی خوش کرنا۔ مزے اڑانا۔ اٹھکھیلیاں کرنا
6. حرکت کرنا۔ جنبش کرنا۔ چلنا۔ کام دینا
7. نقل کرنا۔ سوانگ کرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ ادا کرنا۔ ناٹک کھیلنا۔ ایکٹ کرنا۔ تماشا دکھانا
8. بازی کھیلنا۔ کھیلنا
2. ہنسی اڑانا۔ ٹھٹا کرنا
Noun
کھیل ۔ ناٹک ۔ نقل ۔ دھوکا بازی ۔ تمسخر ۔
53.Playsomeadj.
چنچل۔ کھلاڑ۔ چپل۔ اچپل
54.Playsomenessn.
کھلاڑ پن۔ چنچل پن۔ چپلتا۔ اچپلاہٹ
55.PlaysuitNoun
کھیل کا لِباس ۔ ایک لِباس جو عموماً ایک قمیص اور ایک نیکر پر مُشتمل ہوتا ہے ۔
56.Playthingn.
کھلونا۔ کھیلنے کی چیز
Noun
کھلونا ۔ کوئی چیز جو خوش طبعی کے لیے کام آتا ہے ۔
57.Playthingsn.
کھلونا۔ کھیلنے کی چیز
Noun
کھلونا ۔ کوئی چیز جو خوش طبعی کے لیے کام آتا ہے ۔
58.PlaytimeNoun
تفریح ۔ کھیل کے لیے وقت ، جیسے بچوں کے لیے اِن کے اسکُول کے اوقات میں ۔
59.Playwrightn.
نقل بنانے والا۔ ناٹک بنانے والا۔ تمثیل نگار۔ ڈراما نویس
Noun
ڈراموں کا مصنف ۔ ڈراما نِگار ۔ تمثیل نِگار ۔ ڈراما نویس ۔
60.Playwrightsn.
نقل بنانے والا۔ ناٹک بنانے والا۔ تمثیل نگار۔ ڈراما نویس
Noun
ڈراموں کا مصنف ۔ ڈراما نِگار ۔ تمثیل نِگار ۔ ڈراما نویس ۔
play found in 60 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.