English to Urdu Translation
plum found in 67 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Plumbum | Noun مَسمومیَت سَربی ۔ سیسَہ ۔ سیسَہ کا زہریلا پَن |
27. | Plumcake | n. وہ مٹھائی جس میں کشمشیں پڑی ہوں۔ کشمش دار کیک |
28. | Plume | v. a. 1. پر نوچنا یا اکھاڑنا 2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا 3. فخر،غرور یا گھمنڈ کرنا n. 1. پر شہیر۔ آرائشی پر 2. کلغی۔ طرہ 3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی Noun کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔ |
29. | Plumealum | n. ایک قسم کی ریشے دار معدنی شے |
30. | Plumed | v. a. 1. پر نوچنا یا اکھاڑنا 2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا 3. فخر،غرور یا گھمنڈ کرنا n. 1. پر شہیر۔ آرائشی پر 2. کلغی۔ طرہ 3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی Noun کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔ |
31. | Plumeless | adj. بے پر۔ بغیر کلغی کا۔ بے بال و پر |
32. | Plumelet | Noun چھوٹا پَر ۔ چھوٹی کلغی ۔ پر زیر رواں ۔ |
33. | Plumelike | Adjective شہیر نُما ۔ |
34. | Plumes | v. a. 1. پر نوچنا یا اکھاڑنا 2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا 3. فخر،غرور یا گھمنڈ کرنا n. 1. پر شہیر۔ آرائشی پر 2. کلغی۔ طرہ 3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی Noun کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔ |
35. | Plumier | adj. پر دار۔ پروں سے بھرا ہوا۔ کلغی دار Adjective جِس کے پاس شہیر پر ہوں ۔ پردار ۔ پروں سے آراستہ ۔ Adjective جِس کے پاس پَر ہوں ۔ پَر دار ۔ پَروں سے آراستَہ ۔ |
36. | Plumiest | adj. پر دار۔ پروں سے بھرا ہوا۔ کلغی دار Adjective جِس کے پاس شہیر پر ہوں ۔ پردار ۔ پروں سے آراستہ ۔ Adjective جِس کے پاس پَر ہوں ۔ پَر دار ۔ پَروں سے آراستَہ ۔ |
37. | Pluming | v. a. 1. پر نوچنا یا اکھاڑنا 2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا 3. فخر،غرور یا گھمنڈ کرنا n. 1. پر شہیر۔ آرائشی پر 2. کلغی۔ طرہ 3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی Noun کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔ |
38. | Plumiped | n. پھل پیرا۔ پاموز |
39. | Plumlike | Adjective آلُوچہ نُما ۔ |
40. | Plummer | n. سیسے کا کام کرنے والا۔ رانگ ڈھلیا۔ رانگ بھریا۔ سیسہ گر۔ نل ساز Noun سُرب گر ۔ سیسہ گر ۔ نل کار ۔ نل ساز ۔ پلمبر ۔ |
41. | Plummer-vinson`s syndrome | Noun کَیلی پیٹَرسَن سَنڈروم |
42. | Plummet | n. 1. تھا لینے کا لنگر۔ پنسال۔ عمق پیما 2. ساقول۔ ساہول 3. سیسے یا سرمے کی قلم 4. وزن یا بوجھ۔ فشار۔ بار Noun شاقُول ۔ سیسے اور دھات کا ایک ٹُکڑا جو ایک ڈوری سے جُڑا ہوا ہو ۔ |
43. | Plummeted | n. 1. تھا لینے کا لنگر۔ پنسال۔ عمق پیما 2. ساقول۔ ساہول 3. سیسے یا سرمے کی قلم 4. وزن یا بوجھ۔ فشار۔ بار Noun شاقُول ۔ سیسے اور دھات کا ایک ٹُکڑا جو ایک ڈوری سے جُڑا ہوا ہو ۔ adj. پردار۔ پر سا۔ پر نما۔ روئیں دار۔ پریلا Adjective پَر نُما ۔ پردار ۔ پرسا ۔ روئیں دار ۔ پریلا ۔ |
44. | Plummeting | n. 1. تھا لینے کا لنگر۔ پنسال۔ عمق پیما 2. ساقول۔ ساہول 3. سیسے یا سرمے کی قلم 4. وزن یا بوجھ۔ فشار۔ بار Noun شاقُول ۔ سیسے اور دھات کا ایک ٹُکڑا جو ایک ڈوری سے جُڑا ہوا ہو ۔ adj. پردار۔ پر سا۔ پر نما۔ روئیں دار۔ پریلا Adjective پَر نُما ۔ پردار ۔ پرسا ۔ روئیں دار ۔ پریلا ۔ |
45. | Plummets | n. 1. تھا لینے کا لنگر۔ پنسال۔ عمق پیما 2. ساقول۔ ساہول 3. سیسے یا سرمے کی قلم 4. وزن یا بوجھ۔ فشار۔ بار Noun شاقُول ۔ سیسے اور دھات کا ایک ٹُکڑا جو ایک ڈوری سے جُڑا ہوا ہو ۔ adj. پردار۔ پر سا۔ پر نما۔ روئیں دار۔ پریلا Adjective پَر نُما ۔ پردار ۔ پرسا ۔ روئیں دار ۔ پریلا ۔ |
46. | Plumose | adj. پردار۔ پر سا۔ پر نما۔ روئیں دار۔ پریلا Adjective پَر نُما ۔ پردار ۔ پرسا ۔ روئیں دار ۔ پریلا ۔ |
47. | Plumosely | Adverb پردارانہ طَور پَر ۔ روئیں داری کے انداز میں ۔ |
48. | Plumosity | Noun پرداری ۔ روئیں داری ۔ |
49. | Plumous | adj. پردار۔ پر سا۔ پر نما۔ روئیں دار۔ پریلا Adjective پَر نُما ۔ پردار ۔ پرسا ۔ روئیں دار ۔ پریلا ۔ |
50. | Plump | v. n. 1. پھولنا۔ موٹا ہونا 2. گد سے گر پڑنا۔ دھڑام سے گر پڑنا adv. یکایک۔ دھڑ سے۔ گد پد۔ صاف صاف۔ دو ٹوک۔ کھرے پن سے۔ بے تکلف v. a. پھلانا۔ موٹا کرنا۔ گداز بنانا n. فوجی دستہ۔ کمپنی۔ ٹولی۔ جھرمٹ۔ جمگھٹ۔ گچھا adj. 1. فربہ۔ جسیم۔ موٹا۔گدگدا۔ گداز 2. سراسر۔ بالکل۔ Verb بھاری پَن سے گِرنا ۔ اچانک گِرنا ۔ یکایک ٹکر کے ساتھ گِرنا ۔ Adjective فَربہ ۔ موٹا ۔ گُداز ۔ بھَرا ہُوا ۔ گول مَٹول ۔ |
plum found in 67 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.