English to Urdu Translation

pocket%20money found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pa systemNoun
عوامی خطابت کا نظام ۔
2.Pa system .Noun
عوامی خطابت کا نظام ۔
3.Pactionn.
قول و قرار۔ عہد و پیمان۔ شرط۔ بندھیج۔ معاہدہ۔ عہد نامہ۔ صلح نامہ
پيکٹ ۔ عہدو قرار ۔ عہدوپيماں ۔ معاہدہ ۔
Noun
قول و قرار ۔ صلح نامہ ۔ ٹھیکہ ۔ معاہدہ ۔ اشخاص ۔
4.PakistanNoun
پاکِستان۔ ایشٰا کے مُلک کا نام ہے
Noun, Name, Geology, Historical
اسلامی جمہوریۂ پاکستان جنوبی ايشيا ميں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران اور جنوب ميں بحيرہ عرب واقع ہيں۔ پاکستان کا نام چودھری رحمت علی نے تجويز کيا تھا، رقبہ 796,096 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً 180,000,000 ہے، 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔
5.PakistaniNoun
پاکِستانی شہریت رکھنے والا۔ پاکِستان کا باشِندہ
Noun, Adjective
مُلکِ پاکستان کا باشِندہ۔ پاکستانی
6.Pastimen.
کھیل کود۔ بازی۔ کھیل تماشا۔ فرصت کا مشغلہ
Noun
کھیل کود ۔ بازی ۔کھیل تماشا ۔ فرصت کا مشغلہ ۔ وہ چیز جو خوش کرتی ہو ۔
7.Pastime .Noun
کھیل کود ۔بازی ۔کھیل تماشا ۔
8.PeacetimeNoun
زمانہ امن ۔ امن کا زمانہ ۔
9.Peacetime .Noun
زمانہ امن ۔امن کا زمانہ ۔
10.PectenNoun
رنگین عروقی جھلی ۔ شانہ نما جنس کی ایک صدفی مچھلی ۔
11.Pecten .Noun
پیکٹین ۔شانہ نما عضو یا روش ۔ رنگین عروقی جھلی ۔
12.PectinNoun
سفیدہ ۔ پیکٹین ۔ ایسا تیزاب جو کھانے والی چیزوں میں پایا جاتا ہے ۔
13.Pectin .Noun
سفیدہ ۔ نشاستہ دار غذائیت ۔
14.Phagedenan.
ایک قسم کا پھیلنے والا ناسور
15.PipestoneNoun
پائپ پَتھَر ۔ قدیم زمانے میں پائپ بنانے والا ایک لال رَنگ کا پَتھَر
16.Pistonn.
پچکاری کی ڈنڈی۔ بمبے کی لاٹھ۔ فشارہ۔ پسٹن
Noun
پِسٹَن ۔ فشارہ ۔ پچکاری کی ڈَنڈی ۔ بَمبے کی لاٹھ
17.Pocket editionNoun
جيبی کِتاب ۔ جيب ميں رَکھنے والی چھوٹی کِتاب ۔
18.Pocket moneyNoun
جيب خَرچ ۔ رُوپيہ پيَسہ ۔ مَعمُولی رَواں خَرچ ۔ خَرچ ہونے والا رُوپيہ پَيسہ ۔
19.Pocketeditionn.
چھوٹی تقطیع کا چھاپا
20.Pocketmoneyn.
جیب خرچ
21.Positionn.
1. حالت۔ حال۔ صورت۔ دشا۔ وضع۔ انداز۔ سمت
2. استھان۔ جگہ۔ مقام۔ موقع۔ محل۔ محل وقوع۔ مورچہ
3. دعویٰ۔ قضیہ۔ مقدمہ۔ مسئلہ۔ نظریہ۔ مؤقف
4. درجہ۔ مرتبہ۔ حیثیت۔ عہدہ۔ منصب۔ شان
5. خطاین
Noun
حالَت ۔ حال ۔ صُورَت ۔ وَضَع ۔ اَنداز ۔ جَگہ ۔ مَقام ۔ موقَع ۔ مورچَہ ۔
22.Post manNoun
چِٹھّی رَساں ۔ ڈاک تَقسِيم کرنے والا ۔ ہَرکارہ ۔ ڈاکِيا ۔
23.Posthumeadj.
1. باپ کی وفات کے بعد پیدا ہوا۔ مری ہوئی ماں کے پیٹ سے نکلا ہوا۔ بعد از‌موت۔ پس مرگ
2. مصنف کی وفات کے بعد چھاپا گیا۔ وفات کے بعد کا
24.Postmann.
قاصد۔ ڈاکیا۔ دوڑاہا۔ نامہ بر۔ چٹھی رساں
25.Postmenn.
قاصد۔ ڈاکیا۔ دوڑاہا۔ نامہ بر۔ چٹھی رساں
pocket%20money found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.