English to Urdu Translation
pot found in 112 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 | ||
101. | Potters | n. کمہار۔ کوزہ گر۔ کلال۔ سفال گر v. n. آوارہ گردی کرنا۔ بیکار پھرنا۔ وقت ضائع کرنا Verb آوارہ گردی کرنا ۔ بيکار پھِرنا ۔ وَقت ضائع کرنا ۔ فضُول کاموں ميں مَشغُول رَہنا ۔ Noun کُمہار ۔ کُوزہ گر ۔ کلال ۔ سَفال گر ۔ مَٹّی کے برتَن بَنانے والا ۔ |
102. | Pottery | n. 1. ظروف گلی۔ مٹی کے برتن 2. کوزہ گری۔ کمہار کا کام۔ سفال گری۔ ظروف سازی Noun کوزہ گری ۔ ظروف سازی ۔ مٹی کے برتن ۔ ظَرُوفِ گِل ۔ |
103. | Potter`s rot | Noun بَرتَن بَنانے والوں میں پَیدا ہونے والا ایک مَرض سَلیکوسَس |
104. | Potting | n. 1. مے نوشی۔ شراب خوری۔ پینا 2. برتن میں رکھنا 3. کھانڈکو ٹپکنے کے واسطے پیپوں میں بھرنا n. 1. ہانڈی۔ کروا۔ چروا۔ لوٹا۔ گھڑا۔ بٹلوئی۔ ظرف۔ برتن 2. پیالہ۔ آبخورہ۔ کٹورا 3. پیالہ بھر۔ لوٹا بھر v. a. ہنڈیا میں رکھنا Noun ہانڈی ۔ کروا ۔ چَروا ۔ گھَڑا ۔ لوٹا ۔ بَلٹوئی ۔ ظَرف ۔ بَرتَن ۔ ديگچی ۔ پيالَہ ۔ مَرتبان ۔ کٹورا ۔ گملا ۔ |
105. | Pottle | n. 1. دو سیر کے قریب کا پیمانہ۔ نصف گیلن کا پیمانہ یا برتن 2. چنگیری۔ ٹوکری۔ ڈلیا Noun نِصف گيلَن کا پَيمانَہ ۔ رَقِيق اَشِيا کا ايک پَيمانَہ ۔ کوئی بھی پينے کا بَرتَن ۔ |
106. | Pottrer | Noun فضُول وَقت ضائع کرنے والا شَخص ۔ |
107. | Potty | Adjective جِس کی کوئی اہمِيَت نہ ہو ۔ خَفِيف ۔ مَعمُولی ۔ دِيوانَہ ۔ بے وَقُوف ۔ Noun پاٹ ۔ بَچّوں کے پاخانہ کرنے کا بَرتَن ۔ |
108. | Potty- chair | Noun ايک چھوٹی کھُلی کُرسی ۔ ايک بَرتَن پَر رکھّی ہُوئی ۔ کِسی بَچّے کے رَفَع حاجَت کے لِيے ۔ |
109. | Pott`s disease | Noun مَرض پوٹ ۔ دَق نَخَائی ۔ ریڑھ کی ہَڈّی یا سپائن کا تَپ دَق |
110. | Pott`s fracture | Noun فِبیولا کے نیچے سِرے کا فَرَیکچَر |
111. | Potulent | adj. متوالا۔ سرخوش۔ مست۔ مدھ ماتا |
112. | Potvaliant | adj. نشہ بہادر۔ مد سورما |
pot found in 112 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.