English to Urdu Translation

pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.PredatorialAdjective
غارَت گری کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
177.PredatorilyAdverb
غارَت گری کے طَور پَر ۔
178.Predatoryadj.
1. غارت گر۔ لوٹنے کا۔ تاراجی۔ لٹیرا۔ شکار خور
2. گرسنہ۔ بھوکا
Adjective
پيشَہ وَر غارَت گر ۔ غارَت گری کرنے والا ۔ لُوٹ مار کرنے والا ۔ غارَت گری کا پيشہ اِختِيار کرنے والا ۔
179.PredawnAdjective
آخرِ شَب ۔ رات کا خاتمَہ ۔ قَبلِ سحَر ۔ صُبح کاذِب ۔ صُبح صادَق ۔
180.Predeceasev. a.
پہلے مر جانا۔ جلد مر جانا
Verb
پَہلے مَر جانا ۔ پيش مَرگ ۔
181.Predeceasedv. a.
پہلے مر جانا۔ جلد مر جانا
Verb
پَہلے مَر جانا ۔ پيش مَرگ ۔
182.Predeceasesv. a.
پہلے مر جانا۔ جلد مر جانا
Verb
پَہلے مَر جانا ۔ پيش مَرگ ۔
183.Predeceasingv. a.
پہلے مر جانا۔ جلد مر جانا
Verb
پَہلے مَر جانا ۔ پيش مَرگ ۔
184.PredeceassorNoun
پيش رو ۔ پہلے گُزرنے والا شَخص ۔ دُوسرے سے آگے والا ۔ مُقَدّم ۔ پشِين ۔ اَگلا ۔
185.Predecessorn.
متقدم۔ پیشین۔ اگلا۔ مورث۔ جد۔ پیشرو
186.Predecessorsn.
متقدم۔ پیشین۔ اگلا۔ مورث۔ جد۔ پیشرو
187.Predellan.
قربان گاہ کا چبوترہ
188.PredesignateVerb
کِسی مَنصَب کے لِيے پَہلے سے نامزَد کر دينا ۔
189.PredesignationNoun
پَہلے سے نامزَدگی ۔ پيش نامزَدگی ۔
190.Predestinariann.
تقدیر کا قائل۔ جبری۔ قدری۔ قضا و قدر کا معتقد
Adjective
تَقدِير کا قائل ۔ جَبری ۔ قَدری ۔ قَضا و قَدَر کا معتقِد ۔ تَقدِير پرَست ۔
191.PredestinarianismNoun
نظَرِيَہ تَقدِير ۔ تَقدِير پرَستی ۔
192.Predestinarismn.
عقیدہٴ قضا و قدر۔ قدریہ۔ فلسفہٴ جبر و قدر
193.Predestinateadj.
قسمت کا بدا یا لکھا۔ نوشتہٴ تقدیر
v. a.
سرنوشت لکھنا۔ مقدر لکھنا۔ تقدیر میں لکھنا
Noun
مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے مُتعَيّن کرنا ۔ مُقَرّر کرنا ۔
194.Predestinationn.
سرنوشت۔ تقدیر۔ لکھا۔ قسمت۔ کرم لیکھ۔ قضا و قدر
Noun
آئندہ واقِعات کو پَہلے سے بَذَرِيعَہ فَرمان مُتعَيّن کر دينے کا عمَل ۔ قِسمَت ۔ تَقدير ۔ مُقَدّر ۔ خُدا کا فَرمان ۔ کہ جو کُچھ گُزَرتا ہے وہ روزِ اَزَل سے مُتعَيّن کر ديا گيا ہے ۔
195.Predestinationsn.

196.Predestinatorn.
1. تقدیر کا معتقد
2. تقدیر کا لکھنے والا۔ کاتب تقدیر
Noun
مُقَدّر کرنے والا ۔ خُدا ۔ قادرِ مُتلِق ۔
197.Predestinev. a.
مقدر کر دینا۔ پہلے سے لکھ دینا۔ پہلے سے مقرر کرنا۔ بدنا
Verb
مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے فَيصلَہ کر دينا ۔ پَہلے سے حُکَم دے دينا ۔ پَہلے سے مُقَرّر کرنا ۔
198.Predestinedv. a.
مقدر کر دینا۔ پہلے سے لکھ دینا۔ پہلے سے مقرر کرنا۔ بدنا
Verb
مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے فَيصلَہ کر دينا ۔ پَہلے سے حُکَم دے دينا ۔ پَہلے سے مُقَرّر کرنا ۔
199.Predestinesv. a.
مقدر کر دینا۔ پہلے سے لکھ دینا۔ پہلے سے مقرر کرنا۔ بدنا
Verb
مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے فَيصلَہ کر دينا ۔ پَہلے سے حُکَم دے دينا ۔ پَہلے سے مُقَرّر کرنا ۔
200.Predestiningv. a.
مقدر کر دینا۔ پہلے سے لکھ دینا۔ پہلے سے مقرر کرنا۔ بدنا
Verb
مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے فَيصلَہ کر دينا ۔ پَہلے سے حُکَم دے دينا ۔ پَہلے سے مُقَرّر کرنا ۔
pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.