English to Urdu Translation

prep found in 60 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.PreponderantAdjective
زِيادہ اہمِيَت رَکھنے والا ۔ وزَن ۔ قُوّت یا تعداد میں اہَم یا بر تر۔ وَقِيع ۔ غالَب ۔
27.PreponderantlyAdverb
زِيادہ قُوّت سے ۔ زور سے ۔ اہمِيَت سے ۔
28.Preponderatev. a.
وزنی کرنا۔ قوی کرنا۔ بھاری کرنا۔ غالب کرنا۔ برتر ہونا۔ فضیلت رکھنا
v. n.
زیادہ بھاری ہونا۔ وزن میں بھاری ہونا۔ پلڑا جھکنا۔ مقدار میں زیادہ ہونا
Verb
زِيادہ وَزنی یا اہَم ہونا ۔ نِيچے جھُکنا ۔ مائل ہونا ۔ غالَب آنا ۔
29.Preponderatedv. a.

n.
تجاوز۔ وزن میں بڑھ جانا۔ برتری۔ تفوق۔ غلبہ۔ تسلط۔ افزونی
Noun
کسی شے کی زیادتی یا اہمیت ۔
Noun
کسی شَے کی زيادتی يا اہميت ۔
30.Preponderatesv. a.

31.Preponderatingv. a.

32.PreponderatinglyAdverb
زِيادہ بھاری ہوتے ہُوے ۔ اہَم ہونے کی وَجَہ سے ۔ وُقعَت کے لِحاظ سے ۔
33.Preponderationn.
تجاوز۔ وزن میں بڑھ جانا۔ برتری۔ تفوق۔ غلبہ۔ تسلط۔ افزونی
Noun
کسی شے کی زیادتی یا اہمیت ۔
Noun
کسی شَے کی زيادتی يا اہميت ۔
34.Prepositionn.
حرف ربط۔ اوے۔ جار۔ حرف اضافت
Noun
حرفِ ربط ۔ حرفِ جار ۔ غیر متصرف جزو کلام عموماً انگریزی میں اسم سے پہلے اور اردو میں اس کے بعد آتا ہے ۔ جس سے ایک کلمہِ جار بنتا ہے ۔
Noun
حَرفِ ربَط ۔ حَرفِ جار ۔ غَير مُتصَرّف جُزوِ کلام ۔ فعل يا اِسَم کے تعَلُق کو ظاہِر کرتا ہے ۔
35.Prepositionaladj.
متعلق بہ حرف ربط۔ ربطیہ
Adjective
ربطی ۔ ربطیہ ۔
Adjective
رَبطی ۔ رَبطِيَہ ۔
36.PrepositionallyAdverb
حرفِ ربط کے ذریعے ۔ حرفِ ربط کے طور پر ۔
Adverb
حَرفِ رَبَط کے ذَرِيعے ۔ حَرفِ رَبَط کے طَور پَر ۔
37.Prepositionsn.
حرف ربط۔ اوے۔ جار۔ حرف اضافت
Noun
حرفِ ربط ۔ حرفِ جار ۔ غیر متصرف جزو کلام عموماً انگریزی میں اسم سے پہلے اور اردو میں اس کے بعد آتا ہے ۔ جس سے ایک کلمہِ جار بنتا ہے ۔
Noun
حَرفِ ربَط ۔ حَرفِ جار ۔ غَير مُتصَرّف جُزوِ کلام ۔ فعل يا اِسَم کے تعَلُق کو ظاہِر کرتا ہے ۔
38.Prepositiveadj.
مقدم۔ سابقی
Noun, Adjective
سابقی ۔ پہلے رکھا ہوا ۔ پہلے جمایا ہوا ۔ وہ لفظ جو سابقے کے طور پر استعمال ہوتا ہو ۔
Noun, Adjective
سابقی ۔ پَہلے رکھا ہُوا ۔ پَہلے جَمايا ہُوا ۔
39.PrepositivelyAdverb
سابقے کے طور پر ۔
Adverb
سابقے کے طَور پَر ۔
40.Prepositorn.
مکتب کا خلیفہ
41.Preposituren.
لشکری جلاد کا عہدہ
42.Prepossessv. a.
1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا
2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا
Verb
پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔
Verb
پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔
43.Prepossessedv. a.

44.Prepossessesv. a.

45.Prepossessingadj.
دل کش۔ دل آویز۔ دل پسند۔ مجذوب کنندہ
Adjective
پیش موافق ۔ دلکش ۔ پہلے ہی سے مرغوب ۔ خصوصاً موافقت میں ۔ شروع ہی سے موافقانہ تاثر دینے والا ۔
Adjective
پيش مَوافِق ۔ دِلکَش ۔ پَہلے ہی سے مَرغُوب ۔ شُرُوع سے موافقانَہ تاثُّر دينے والا ۔ خُوشگوار ۔ دِلچَسپ ۔
v. a.
1. پہلے سے قبضہ کر لینا۔ پہلے سے لے لینا
2. میل کرنا۔ رجوع کرنا۔ دل لے لینا۔ متعصب کر دینا
Verb
پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔
Verb
پيش مَوافقَت کرنا ۔ پَہلے سے قَبضَہ جَما لينا ۔ غَلبَہ پا لينا ۔ پَہلے سے دِل ميں بَسا لينا ۔ جانِب دار کر دينا ۔
46.PrepossessingnessNoun
مرغوبیت ۔ دلکشی ۔
Noun
مَرغُوبِيَت ۔ دِلکَشی ۔
47.Prepossessionn.
1. قبضہٴ سابقہ
2. جو بات پہلے سے دل میں ٹھیرائی جائے۔ پچ۔ پاس۔ گمان۔ ظن
Noun
رغبت ۔ میلان ۔ ظن ۔ کسی خیال کی پہلے سے ذہن میں بس جانے کی حالت ۔ تعصب ۔ پہلے سے پیدا کیا گیا جذبہ یا رائے ۔
Noun
رَغبَت ۔ مَيلان ۔ زَن ۔ تعَصُّب ۔ جانِب داری ۔ پَہلے سے پَيدا کِيا گيا جَذبَہ ۔
48.Prepossessionsn.

49.PreposterousAdjective
بعید از قیاس ۔ فطرت ۔ عقل یا معمولی فہم و فراست کے خلاف ۔ انتہائی احمقانہ ۔
Adjective
بَعِيد اَز قَياس ۔ فِطرَت ۔ عقَل کے خَلاف ۔ احمَقانَہ ۔ بيہُودہ ۔ لچَر ۔
50.Preposterouslyadv.
بیہودگی سے۔ غلطی سے۔ مہمل طور پر
Adverb
مہمل طور پر ۔ بے سروبا طریقے سے ۔
Adverb
مہمَل طَور پَر ۔ بے سَرو پا طرِيقے سے ۔
prep found in 60 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.