English to Urdu Translation

press found in 46 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Pressnoten.
اخباری بیان یا اعلان۔
27.PressorAdjective
دباو افزا ۔ بڑھتا ہوا دباو ۔
28.PressrunNoun
کسی مخصوص کام یا نسخوں کی تعداد کو چھاپنے کے لیے مطبع کی درکار عملیت یا کار گزاری ۔ مطبوعہ نسخوں کی کل تعداد ۔
29.Pressstatementn.
اخباری بیان۔
30.Pressuren.
1. داب۔ دبائی۔
2. دباؤ۔ زور۔ بوجھ۔
3. مجبوری۔ ناچاری۔ دباؤ۔ دبائی۔
4. تکلیف۔ تنگی۔ سختی۔ صعوبت۔ مصیبت۔ اڑی۔
5. تاکید۔ تقاضا۔ کثرت۔ ہجوم۔ بھیڑ۔
6. نقش۔ چھاپا۔ اپاڑ۔
31.Pressure areaNoun
دَباو کے عِلاقے ۔ جِسَم کے اِستَخوانی اُبھَار جو ہَڈّی اور بَیرُونی دَباو کے دَرمیَان آ جاتے ہَیں
32.Pressure cabinNoun
دباو خانہ ۔پریشر کیبن ۔
33.Pressure cookerNoun
پریشر ککر ۔ ایک خود داب جوش دان ۔ آلات کا ایک مجموعہ ۔
34.Pressure gaugeNoun
دباو پیما ۔گیس یا پانی کا پیمانہ ۔ جوش دان ۔
35.Pressure groupn.
دباؤ‌انداز اقلیت۔
Noun
پریشر گروپ ۔رائے انداز جماعت ۔دباو انداز اقلیت ۔
36.Pressure pointNoun
وہ جَگَہ جَہَاں سے شَریَان ہَڈّی پَر سے گُزَرتی ہے اور اِسے خُون روکنے کے لیے دَبایا جا سَکتا ہے
37.Pressure soreNoun
اِستَخوَانی اُبھار کے اُوپَر گوشت کے مَتوَاتَر دَباو سے اُبھَرنے والا السَر
38.Pressure suitNoun
دباو لباس ۔دباو سوٹ ۔ ایسا لباس جو جسم پر دباو ڈالے ۔
39.Pressure-cookVerb
بھاپ کے دباو سے کھانا پکانا ۔
40.Pressuredn.
1. داب۔ دبائی۔
2. دباؤ۔ زور۔ بوجھ۔
3. مجبوری۔ ناچاری۔ دباؤ۔ دبائی۔
4. تکلیف۔ تنگی۔ سختی۔ صعوبت۔ مصیبت۔ اڑی۔
5. تاکید۔ تقاضا۔ کثرت۔ ہجوم۔ بھیڑ۔
6. نقش۔ چھاپا۔ اپاڑ۔
n.
دباؤ‌انداز اقلیت۔
Noun
پریشر گروپ ۔رائے انداز جماعت ۔دباو انداز اقلیت ۔
41.Pressuresn.
1. داب۔ دبائی۔
2. دباؤ۔ زور۔ بوجھ۔
3. مجبوری۔ ناچاری۔ دباؤ۔ دبائی۔
4. تکلیف۔ تنگی۔ سختی۔ صعوبت۔ مصیبت۔ اڑی۔
5. تاکید۔ تقاضا۔ کثرت۔ ہجوم۔ بھیڑ۔
6. نقش۔ چھاپا۔ اپاڑ۔
n.
دباؤ‌انداز اقلیت۔
Noun
پریشر گروپ ۔رائے انداز جماعت ۔دباو انداز اقلیت ۔
42.Pressuringn.
1. داب۔ دبائی۔
2. دباؤ۔ زور۔ بوجھ۔
3. مجبوری۔ ناچاری۔ دباؤ۔ دبائی۔
4. تکلیف۔ تنگی۔ سختی۔ صعوبت۔ مصیبت۔ اڑی۔
5. تاکید۔ تقاضا۔ کثرت۔ ہجوم۔ بھیڑ۔
6. نقش۔ چھاپا۔ اپاڑ۔
n.
دباؤ‌انداز اقلیت۔
Noun
پریشر گروپ ۔رائے انداز جماعت ۔دباو انداز اقلیت ۔
43.PressurizationNoun
دباو ڈالنے کا عمل ۔ دباو کاری ۔
44.PressurizeVerb
دباو ڈالنا ۔ دباو کے تحت ہوا بھرنا ۔ بھاپ کے دباو سے کھانا پکانا ۔
45.PressurizerNoun
دباو ڈالنے والا ۔ دباو کار ۔
46.PressworkNoun
چھاپنے والی مشین پر کام کرنا ۔
press found in 46 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.