English to Urdu Translation

pur found in 153 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.Puristn.
1. نکتہ سنج۔ باریک بیں۔ جزرس۔ موشگاف۔ حامیٴ خالص زبان۔
2. اس بات کا معتقد کہ انجیل خالص عبرانی زبانی میں لکھی گئی تھی۔
Noun
خالص زبان استعمال کرنے والا ۔زبان کی صحت و صفائی کا پابند ۔ تخلیص پسند ۔
52.PuristicAdjective
زبان کی صحت و صفائی پسند کرتے ہوئے تخلیصی ۔
53.Puristsn.
1. نکتہ سنج۔ باریک بیں۔ جزرس۔ موشگاف۔ حامیٴ خالص زبان۔
2. اس بات کا معتقد کہ انجیل خالص عبرانی زبانی میں لکھی گئی تھی۔
Noun
خالص زبان استعمال کرنے والا ۔زبان کی صحت و صفائی کا پابند ۔ تخلیص پسند ۔
54.Puritann.
1. مسیحیوں کا ایک فرقہ۔ صوفی۔ دینددار شخص۔
2. بگلا بھگت۔ نمازی۔ شرعی۔
55.Puritanicadj.
دینداروں کے بعض فرقوں کے متعلق۔
56.Puritanicaladj.
دینداروں کے بعض فرقوں کے متعلق۔
57.Puritanical, puritanicAdjective
کٹر مسیحی فرقے سے متعلق ۔حد سے زیادہ سخت ۔
58.PuritanismNoun
کٹر عیسائیت ۔کٹر عیسائیوں کے اصول و اعمال ۔ انتہائی احتیاط ۔
59.Puritansn.
1. مسیحیوں کا ایک فرقہ۔ صوفی۔ دینددار شخص۔
2. بگلا بھگت۔ نمازی۔ شرعی۔
adj.
دینداروں کے بعض فرقوں کے متعلق۔
60.Puritiesn.
1. صفائی۔ نرملتا۔ شفافی۔ پاکی۔ پاکیزگی۔
2. بے گناہی۔ معصومیت۔ عفت۔ پارسائی۔ عصمت۔ بے ریائی۔ ست۔ نزہت۔ لطافت۔
Noun
پاکیزگی ۔ طہارت ۔ عفّت ۔خالص ہونے کی حالت ۔ اجنبی مادے سے آزادی ۔صفائی ۔
61.Purityn.
1. صفائی۔ نرملتا۔ شفافی۔ پاکی۔ پاکیزگی۔
2. بے گناہی۔ معصومیت۔ عفت۔ پارسائی۔ عصمت۔ بے ریائی۔ ست۔ نزہت۔ لطافت۔
Noun
پاکیزگی ۔ طہارت ۔ عفّت ۔خالص ہونے کی حالت ۔ اجنبی مادے سے آزادی ۔صفائی ۔
62.Purln.
1. زربفتی یا کار چوبی حاشیہ۔ گوٹ۔ جھالر۔ سنجاف۔ مغزی۔ کور۔ کناہ۔ بیل۔ کلابتوں۔
2. دہرابخیہ۔
3. بھنور۔ موج۔
4. پانی کے گرنے یا چھل چھل بہنے کی آواز۔ پھل پھل۔
5. جو کی شراب۔ بوزہ۔
v. n.
1. پانی کی آواز ہونا۔ پھل پھلانا۔ چھل چھلانا۔
2. بھنور پڑنا۔ موج اٹھانا۔ لہرآنا۔
v. a.
حاشیہ لگانا۔ فیتہ لگانا۔ بیل لگانا۔
Verb, Idiom
فیتہ ۔ بیل یا کور لگانا ۔ اُلٹنا ۔
63.Purl stitchNoun
ہاتھ سے اونی کپڑا بننے کے اساسی ٹانکے کی اُلٹ ۔
64.Purledn.
1. زربفتی یا کار چوبی حاشیہ۔ گوٹ۔ جھالر۔ سنجاف۔ مغزی۔ کور۔ کناہ۔ بیل۔ کلابتوں۔
2. دہرابخیہ۔
3. بھنور۔ موج۔
4. پانی کے گرنے یا چھل چھل بہنے کی آواز۔ پھل پھل۔
5. جو کی شراب۔ بوزہ۔
v. n.
1. پانی کی آواز ہونا۔ پھل پھلانا۔ چھل چھلانا۔
2. بھنور پڑنا۔ موج اٹھانا۔ لہرآنا۔
v. a.
حاشیہ لگانا۔ فیتہ لگانا۔ بیل لگانا۔
Verb, Idiom
فیتہ ۔ بیل یا کور لگانا ۔ اُلٹنا ۔
65.Purlern.
ضرب یا دھکا جس سے سر کے بل جاپڑے۔
66.Purlieun.
1. شاہی جنگل کے متصل کی زمین۔
2. اطراف۔ سرحد۔ کنارہ۔ حدود۔ نواح۔
Noun
شاہی جنگل کا حاشیہ ۔ سرحد ۔ نواح ۔ماحولیات ۔اطراف و جوانب ۔
67.Purlieusn.
1. شاہی جنگل کے متصل کی زمین۔
2. اطراف۔ سرحد۔ کنارہ۔ حدود۔ نواح۔
Noun
شاہی جنگل کا حاشیہ ۔ سرحد ۔ نواح ۔ماحولیات ۔اطراف و جوانب ۔
68.Purlinn.
پکھاڑی۔ بڑا شہتیر۔
69.Purlin . purlineNoun
شہتیری ۔ خاص کڑیوں میں ٹکا ہوا شہتیر ۔
70.Purlingn.
1. زربفتی یا کار چوبی حاشیہ۔ گوٹ۔ جھالر۔ سنجاف۔ مغزی۔ کور۔ کناہ۔ بیل۔ کلابتوں۔
2. دہرابخیہ۔
3. بھنور۔ موج۔
4. پانی کے گرنے یا چھل چھل بہنے کی آواز۔ پھل پھل۔
5. جو کی شراب۔ بوزہ۔
v. n.
1. پانی کی آواز ہونا۔ پھل پھلانا۔ چھل چھلانا۔
2. بھنور پڑنا۔ موج اٹھانا۔ لہرآنا۔
v. a.
حاشیہ لگانا۔ فیتہ لگانا۔ بیل لگانا۔
Verb, Idiom
فیتہ ۔ بیل یا کور لگانا ۔ اُلٹنا ۔
71.Purloinv. n.
چرانا۔ ہتھیانا۔ موسنا۔ خیانت کرنا۔ سرقہ کرنا۔
Verb
سرقہ کرنا ۔چوری کرنا ۔اُچک لینا ۔چُرانا ۔ اُڑا لینا ۔
72.Purloinedv. n.
چرانا۔ ہتھیانا۔ موسنا۔ خیانت کرنا۔ سرقہ کرنا۔
Verb
سرقہ کرنا ۔چوری کرنا ۔اُچک لینا ۔چُرانا ۔ اُڑا لینا ۔
73.Purloinern.
سارق۔ خائن۔ دزد۔ چور۔
74.Purloiningv. n.
چرانا۔ ہتھیانا۔ موسنا۔ خیانت کرنا۔ سرقہ کرنا۔
Verb
سرقہ کرنا ۔چوری کرنا ۔اُچک لینا ۔چُرانا ۔ اُڑا لینا ۔
75.Purloinsv. n.
چرانا۔ ہتھیانا۔ موسنا۔ خیانت کرنا۔ سرقہ کرنا۔
Verb
سرقہ کرنا ۔چوری کرنا ۔اُچک لینا ۔چُرانا ۔ اُڑا لینا ۔
pur found in 153 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.