English to Urdu Translation

put found in 71 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Put to the swordلقمہ تیغ بنانا ۔
27.Put upکھڑا کرنا ۔ تعمیر کرنا ۔ ڈبوں میں بھرنا ۔ محفوظ کرنا ۔ سرمایا مہیا کرنا ۔
28.Put up withکسی کے ساتھ گزر کرنا ۔ صبر کے ساتھ برداشت کرنا ۔ متحمل ہونا ۔
29.Put uptoاشتعال دلانا ۔ اکسانا ۔
30.Put-upAdjective
گھڑا ہوا ۔ خفیہ یا عیارانہ انداز میں پہلے سے منصوبہ بند کیا ہوا ۔
31.Put-uponAdjective
پر عائد کیا ہوا ۔ بُری طرح استعمال کیا ہوا ۔
32.Putacrossقابلِ فہم ۔ قابلِ قبول بنانا ۔ کامیابی کے ساتھ جاری رکھنا ۔
33.Putativeadj.
وہمی۔ خیالی۔ قیاسی۔ مشہور۔
Adjective
فرضی ۔ نام نہاد ۔ قیاسی ۔ مفروضہ ۔ معروف ۔
34.Putealn.
کنویں کا من۔ کنویں کی پتھر کی مینڈ۔
35.Puterdinousadj.
سڑا۔ گندہ۔ سڑیل۔ بودار۔
36.Putidadj.
کمینہ۔ پاجی۔ دون۔ ناچیز۔
37.Putlogn.
وہ بڑا سہتر جس پر کسی مکان کے تختے ٹکے رہتے ہیں۔
Noun
باڑ گولا ۔ لکڑی کا باریک چھلکا ۔
38.Putrefactionn.
سڑاند۔ بوسیدگی۔ بساند۔ اجسام نباتاتی۔ اور حیوانی کا سڑنا۔تفریق عناصر۔ بدبو۔ تعفن۔ عفونت۔
Noun
گَلنے سَڑنے کا عمَل ۔ جَرَاثیم کے ذَریعے نامیَاتی مَادّے کی تَبَاہی ۔ سَردیوں میں تیسرے روز اور گَرمیوں میں ۱۲ تا ۱۸ گھَنٹوں کے بَعد مُردَہ جِسَم گَلنا سَڑنا شُرُوع ہو جاتا ہے
39.Putrefactionsn.

40.Putrefactiveadj.
جسمانی ترکیب کو پراگندہ کرنے والا۔ سڑانے والا۔ گلانے والا۔ متعفن۔ عفونت خیز۔
41.PutrefectionNoun, Verb
عفونت ۔ تعفن ۔ بوسیدگی ۔
42.Putrefiedv. a.
1. سڑانا۔ متعفن کرنا۔ ابسانا۔ گلانا۔ بسانا۔
2. بگاڑنا۔ خراب کرنا۔
Verb
بُسانا ۔ بدبودارکرنا ۔ سڑا ہوا بنانا ۔ سڑانا ۔ گلنا ۔
n.
سڑاند۔ بساند۔ تعفن۔ بوسیدگی۔ عنصر کی پراگندگی۔
Noun
عفونت ۔ بد بو ۔ بوسیدگی ۔
43.Putrefiesv. a.
1. سڑانا۔ متعفن کرنا۔ ابسانا۔ گلانا۔ بسانا۔
2. بگاڑنا۔ خراب کرنا۔
Verb
بُسانا ۔ بدبودارکرنا ۔ سڑا ہوا بنانا ۔ سڑانا ۔ گلنا ۔
n.
سڑاند۔ بساند۔ تعفن۔ بوسیدگی۔ عنصر کی پراگندگی۔
Noun
عفونت ۔ بد بو ۔ بوسیدگی ۔
44.Putrefyv. a.
1. سڑانا۔ متعفن کرنا۔ ابسانا۔ گلانا۔ بسانا۔
2. بگاڑنا۔ خراب کرنا۔
Verb
بُسانا ۔ بدبودارکرنا ۔ سڑا ہوا بنانا ۔ سڑانا ۔ گلنا ۔
45.Putrefyingv. a.
1. سڑانا۔ متعفن کرنا۔ ابسانا۔ گلانا۔ بسانا۔
2. بگاڑنا۔ خراب کرنا۔
Verb
بُسانا ۔ بدبودارکرنا ۔ سڑا ہوا بنانا ۔ سڑانا ۔ گلنا ۔
n.
سڑاند۔ بساند۔ تعفن۔ بوسیدگی۔ عنصر کی پراگندگی۔
Noun
عفونت ۔ بد بو ۔ بوسیدگی ۔
46.Putrescencen.
سڑاند۔ بساند۔ تعفن۔ بوسیدگی۔ عنصر کی پراگندگی۔
Noun
عفونت ۔ بد بو ۔ بوسیدگی ۔
47.Putrescentadj.
بسا۔ سڑا۔ متعفن۔ بودار۔ گندہ۔ بوسیدہ۔
Adjective
بُسا ہوا ۔ بودار ۔
48.PutrescibeNoun
گَلنے والے ۔ گَلنے سَڑنے کے اہَل
49.Putrescibleadj.
تعفن پزیر۔ عفونت پزیر۔
Adjective
تعفّن پذیر ۔ عفونت پذیر ۔
50.PutrescineNoun
پیوٹرسین ۔
put found in 71 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.