English to Urdu Translation
q found in 617 words & 25 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 | ||
601. | Quote | v. a. 1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔ 2. نرخ بتانا۔ Verb حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا |
602. | Quoted | v. a. 1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔ 2. نرخ بتانا۔ Verb حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا |
603. | Quoter | n. دوسرے قول کی سند لانے والا۔ مقتبس۔ |
604. | Quotes | v. a. 1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔ 2. نرخ بتانا۔ Verb حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا |
605. | Quoth | v. کہابولا۔ Verb کہا ۔ وہ ۔ میں یا کبھی کبھی ہم |
606. | Quotidain | n. حمائے یومی۔ تپ موزایبہ۔ روزانہ تپ یا بخار۔ |
607. | Quotidian | adj. روزمرہ۔ ہر روز۔ یومیہ۔ دوسی۔ Adjective یومیہ ۔ روزانہ ۔ عام ۔ مُشترِک ۔ پامال |
608. | Quotidians | adj. روزمرہ۔ ہر روز۔ یومیہ۔ دوسی۔ Adjective یومیہ ۔ روزانہ ۔ عام ۔ مُشترِک ۔ پامال |
609. | Quotient | n. بانٹ پھل۔ حاصل قسمت۔ خارج قسمت۔ حاصل قسمت۔ حاصل تقسیم۔ Noun حاصِل قِسمت ۔ خارِج قِسمت |
610. | Quotients | n. بانٹ پھل۔ حاصل قسمت۔ خارج قسمت۔ حاصل قسمت۔ حاصل تقسیم۔ Noun حاصِل قِسمت ۔ خارِج قِسمت |
611. | Quoting | v. a. 1. سند لانا۔ دوسرے کا قول نقل کرنا۔ اکتساب کرنا۔ مثال دینا۔ حوالہ دینا۔ 2. نرخ بتانا۔ Verb حوالہ دینا ۔ دُہرانا ۔ نقل کرنا ۔ محصُور کرنا ۔ نرخ بتانا |
612. | Quran | Noun قُرانِ پاک |
613. | Qutab shahi saltnat | Noun, Name, Historical قطب شاہی سلطنت کا بانی سلطان قلی شاہ تھا۔ سلطان قلی شاہ بھی عادل شاہی سلطنت کے بانی یوسف خان عادل کی طرح ایران سے جان بچا کر دکن آیا اور اپنی اعلیٰ صلاحیتوں ، قابلیت ، وفاداری اور سخت کوشی کی بنا پر ترقی کی منزلیں طے کیں اور صوبہ تلنگانہ کا صوبہ دار بن گیا۔ بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد اپنی خود مختیاری کا علان کیا اور دکن میں ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھی جو کم و بیش ایک سو اسی برس تک قائم رہی ۔ |
614. | Qutub ud din mubarak | Noun, Name, Historical قطب الدین مبارک، 1316–1320 ، بھائی کو اندھا کر کے تخت پر قبضہ کیا، قیدیوں کو رہا کیا اور علاالدین کے نافذ کردہ محصول معاف کر دیے، خسرو نے قتل کر دیا، خلجی خاندان کا آخری حکمران تھا |
615. | Quzzicality | Noun مُضحِکہ ۔ تمسخر ۔ ٹھٹھول |
616. | Qyadrate | Adjective چوکور ۔مربع ۔ مستطیل ان سب سے متعلق ۔ |
617. | Qyaimishness | Noun گھبراہٹ ۔ |
q found in 617 words & 25 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.