English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next | ||
751. | Raveled | v. n. الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔ v. a. 1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا 2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا Verb کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا |
752. | Raveler | Noun کھولنے والا ۔ اُدھیڑنے والا ۔ سُلجھانے والا |
753. | Ravelin | n. قلعے کا ایک حصہ۔ (مورچہ) |
754. | Raveling | v. n. الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔ v. a. 1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا 2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا Verb کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا |
755. | Ravelled | v. n. الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔ v. a. 1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا 2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا Verb کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا |
756. | Ravelling | v. n. الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔ v. a. 1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا 2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا Verb کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا |
757. | Ravelment | Noun اُجھاٴو ۔ گڑ بڑ ۔ پیچیدگی ۔ اُدھڑن |
758. | Ravels | v. n. الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔ v. a. 1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا 2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا Verb کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا |
759. | Raven | v. n. لالچ کرنا۔ طامع ہونا n. جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ v. a. 1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا) 2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا Noun زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ Noun شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا |
760. | Ravened | v. n. لالچ کرنا۔ طامع ہونا n. جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ v. a. 1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا) 2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا Noun زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ Noun شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا |
761. | Ravener | n. لٹیرا۔ گھاؤ گھپ۔ غارت گر Noun شِکاری ۔ لالچی ۔ حوص کا مارا ہُوا |
762. | Ravening | Adjective وحشیانہ انداز میں شِکار کھیلنے والا ۔ ہڑپ کر جانے والا ۔ v. n. لالچ کرنا۔ طامع ہونا n. جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ v. a. 1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا) 2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا Noun زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ Noun شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا |
763. | Raveningly | Adverb وحشیانہ انداز سے ۔ ہوسناکی سے |
764. | Ravenous | adj. خونخوار۔ درندہ۔ پھاڑ کھاؤ۔ مردم خور۔ (حریص۔ لٹیرا۔ غارت گر) Adjective حریص ۔ لُٹیرا ۔ بے حد بھُوکا ۔ ندیدہ ۔ جنم جنم کا بھوکا |
765. | Ravenously | adv. درندگی، طمع، خونخواری یا بُھک مُوئے پن سے۔ پیٹو پن سے۔ (حریصانہ طور سے۔ ندیدوں کی طرح) Adverb حریصانہ طور پر ۔ بھوکوں کے انداز سے ۔ ندیدے پن سے |
766. | Ravenousness | n. خونخواری۔ درندگی۔ (شدید بھوک) Noun حِرص ۔ ندیدہ پن ۔ بے اِنتہا بھُوک |
767. | Ravens | v. n. لالچ کرنا۔ طامع ہونا n. جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ v. a. 1. بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا) 2. نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا Noun زاغ ۔ غُراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ چمکیلا سیاہ Noun شِکار ۔ تباہی ۔ بربادی ۔ غارت گری ۔ لُوٹنا |
768. | Raves | v. n. دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا) Verb بے عقلی کی باتیں ھونا ۔ ہذیانی کیفیت ۔ وحشت میں ہونا ۔ غُصّہ میں ہونا |
769. | Ravin | n. شکار۔ سیر۔ لوٹ۔ (مال غنیمت۔ شکاری جانور۔ درندگی۔ قزاقی) |
770. | Ravine | n. نالا۔ کھالا۔ گھاٹی۔ (تنگ وادی) Noun گھاٹی ۔ تنگ وادی ۔ نالا ۔ کھالا ۔ تنگ پہاڑی گُزر گاہ |
771. | Ravines | n. نالا۔ کھالا۔ گھاٹی۔ (تنگ وادی) Noun گھاٹی ۔ تنگ وادی ۔ نالا ۔ کھالا ۔ تنگ پہاڑی گُزر گاہ |
772. | Raving | adj. شوریدہ سر۔ دیوانہ۔ باؤلا v. n. دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا) Verb بے عقلی کی باتیں ھونا ۔ ہذیانی کیفیت ۔ وحشت میں ہونا ۔ غُصّہ میں ہونا |
773. | Ravingly | adv. شوریدہ سری سے۔ بدحواسی سے۔ باؤلے پن سے) |
774. | Ravings | adj. شوریدہ سر۔ دیوانہ۔ باؤلا |
775. | Ravioli | Noun پنیر کی بنی ہُوئی مُربّع شکل کی کچوری |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.