English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.RealtorNoun
دلال ۔ جائیداد کی خرید و فروخت میں ایک دلال
977.Realtyn.
مال غیر منقولہ۔ اٹل۔ دھن
Noun
غیر منقُولہ جائیداد ۔ زمین وغیرہ
978.Reamn.
1. بیس دستہ کی گڈی۔ (رم)
2. تسمہ۔ دوال
v. a.
چھیک بڑھنا۔ (درز کھولنا)
ریم ۔ رِم ۔ کاغذ کا رِم جِس میں بیس دستے ہوتے ہیں
ريم ۔ رم ۔
Verb
برمے وغیرہ سے بڑا کرنا ۔ توپ کی نالی کو ۔ مخرُوطی انداز کی شکل دینا ۔ پھلوں کا رس نِکالنا
979.Reamedn.

980.Reamern.
برما۔ چھیدا
Noun
برما ۔ لیموں نِچوڑ ۔ رس کش ۔ رس نِکالنے والا آلہ
981.Reamersn.
برما۔ چھیدا
Noun
برما ۔ لیموں نِچوڑ ۔ رس کش ۔ رس نِکالنے والا آلہ
982.Reamingn.
1. بیس دستہ کی گڈی۔ (رم)
2. تسمہ۔ دوال
v. a.
چھیک بڑھنا۔ (درز کھولنا)
ریم ۔ رِم ۔ کاغذ کا رِم جِس میں بیس دستے ہوتے ہیں
ريم ۔ رم ۔
Verb
برمے وغیرہ سے بڑا کرنا ۔ توپ کی نالی کو ۔ مخرُوطی انداز کی شکل دینا ۔ پھلوں کا رس نِکالنا
983.Reamsn.

984.ReanalysisNoun
تجزیہ مُکرّر
985.ReanalyzeVerb
دوبارہ تجزیہ کرنا
986.Reanimatev. a.
پھر زندہ کرنا۔ جلانا۔ (احیا کرنا)
Verb
جلانا ۔ دوبارہ زِندگی دینا ۔ حیاتِ نو دینا ۔ دوبارہ سانس دِلانا
987.Reanimatedv. a.
پھر زندہ کرنا۔ جلانا۔ (احیا کرنا)
Verb
جلانا ۔ دوبارہ زِندگی دینا ۔ حیاتِ نو دینا ۔ دوبارہ سانس دِلانا
988.Reanimatesv. a.
پھر زندہ کرنا۔ جلانا۔ (احیا کرنا)
Verb
جلانا ۔ دوبارہ زِندگی دینا ۔ حیاتِ نو دینا ۔ دوبارہ سانس دِلانا
989.Reanimatingv. a.
پھر زندہ کرنا۔ جلانا۔ (احیا کرنا)
Verb
جلانا ۔ دوبارہ زِندگی دینا ۔ حیاتِ نو دینا ۔ دوبارہ سانس دِلانا
990.Reanimationn.
دوبارہ زندگی۔ (احیا۔ حیات ثانی۔ ہمت افزائی)
Noun
جلا ۔ نیا حوصلہ ۔ نئی زِندگی ۔ نو دمی ۔ نئی قُوّت
991.Reanimationsn.
دوبارہ زندگی۔ (احیا۔ حیات ثانی۔ ہمت افزائی)
Noun
جلا ۔ نیا حوصلہ ۔ نئی زِندگی ۔ نو دمی ۔ نئی قُوّت
992.Reannexv. a.
پھر جوڑنا یا ملانا۔ پھر لگانا یا منسلک کرنا۔
Verb
دوبارہ اِلحاق کرنا
993.ReannexationNoun
اِلحاقِ مُکرّر ۔ دوبارہ اِلحاق
994.ReapVerb
درانتی ۔ پھل پانا ۔ نتیجہ پانا ۔ فصل وغیرہ کاٹنا
995.Reapern.
1. کھیتی کاٹنے والا۔ کٹوّیا۔ لاوا۔(درو کنندہ)
2. کھیتی کاٹنے کی ایک کل۔ ہنسوا۔ درانتی۔ (ریپر)
Noun
فصل کاٹنے والا ۔ درانتی ۔ آلہ یا مشین
996.Reapersn.
1. کھیتی کاٹنے والا۔ کٹوّیا۔ لاوا۔(درو کنندہ)
2. کھیتی کاٹنے کی ایک کل۔ ہنسوا۔ درانتی۔ (ریپر)
Noun
فصل کاٹنے والا ۔ درانتی ۔ آلہ یا مشین
997.Reaping machineNoun
فصل کاٹنے کے مشین ۔
998.Reapingbookn.
درانتی۔ ہنسیا
999.ReaportionVerb
باز تقسیم کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سِرے سے بانٹنا
1000.Reappearv. n.
پھر معلوم ہونا۔ پھر نظر آنا۔ پھر نمود ہونا۔ پھر نکل آنا۔ (دوبارہ ظاہر ہونا)
Verb
نمُودار ہونا ۔ ظہُورِ ثانی ۔ دوبارہ یا نئے سِرے سے نمُودار ہونا
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.