English to Urdu Translation
ra found in 825 words & 33 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
276. | Raided | n. دھاوا۔ حملہ۔ لوٹ مار۔ (تاخت۔ یورش۔ چھاپا) Noun دُشمن پر اچانک حملہ یا چھاپا ۔ دھاوا بول دینا ۔ یورش کرنا |
277. | Raider | n. دھاوا کرنے والا۔ یورش گر |
278. | Raiders | n. دھاوا کرنے والا۔ یورش گر |
279. | Raiding | n. دھاوا۔ حملہ۔ لوٹ مار۔ (تاخت۔ یورش۔ چھاپا) Noun دُشمن پر اچانک حملہ یا چھاپا ۔ دھاوا بول دینا ۔ یورش کرنا |
280. | Raidiosensitive | Adjective رَیڈیائی حَسَاس ۔ ایکسرَیز سے مُتَاثَر ۔ اِس کا اطلَاق ایسی رَسولیوں پَر ہوتا ہے جِس کا عِلَاج ایکسرے سے ہی کیا جاسَکے |
281. | Raids | n. دھاوا۔ حملہ۔ لوٹ مار۔ (تاخت۔ یورش۔ چھاپا) Noun دُشمن پر اچانک حملہ یا چھاپا ۔ دھاوا بول دینا ۔ یورش کرنا |
282. | Rail | n. 1. کٹہرا۔ لکڑکوٹ۔ کٹھگھیرا۔ (سریا۔ سلاخ) 2. ایک قسم کا پرند v. a. کٹہرا لگانا۔ سڑک پر لوہے کی پٹریاں یا تختے بچھانا v. n. برا کہنا۔ دشنام دینا۔ طعنہ زنی کرنا۔ بدگوئی کرنا۔ لتاڑنا۔ پھٹکارنا۔ جھاڑو کرنا۔ ريل ۔ کٹہرا ۔ Noun ریل ۔ پٹڑی ۔ ٹرام ۔ اُفقی شہتیر یا کڑی Verb بُرا بھلا کہنا ۔ دشنام دینا ۔ طعنہ زنی ۔ گالی دینا Noun رطُوبت خیز عادات کے حامل دلدلی پرِندوں میں سے کوئی ایک لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے) Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا |
283. | Rail-splitter | Noun چوبی شہتیر اور بَلّیاں چیر کر کھمبے بنانے والا ۔ |
284. | Railed | n. 1. کٹہرا۔ لکڑکوٹ۔ کٹھگھیرا۔ (سریا۔ سلاخ) 2. ایک قسم کا پرند v. a. کٹہرا لگانا۔ سڑک پر لوہے کی پٹریاں یا تختے بچھانا v. n. برا کہنا۔ دشنام دینا۔ طعنہ زنی کرنا۔ بدگوئی کرنا۔ لتاڑنا۔ پھٹکارنا۔ جھاڑو کرنا۔ ريل ۔ کٹہرا ۔ Noun ریل ۔ پٹڑی ۔ ٹرام ۔ اُفقی شہتیر یا کڑی Verb بُرا بھلا کہنا ۔ دشنام دینا ۔ طعنہ زنی ۔ گالی دینا Noun رطُوبت خیز عادات کے حامل دلدلی پرِندوں میں سے کوئی ایک لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے) Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا |
285. | Railer | n. طعنہ زن Noun طعن و تشنیع کرنے والا ۔ گالیاں دینے والا ۔ زجر و توبیخ کرنے والا |
286. | Railhead | Noun زیرِ تعمیر ریل کی پٹڑی کا سب سے آخری حِصّہ |
287. | Railing | n. 1. باڑ۔ احاطہ۔ کٹہرا۔ جنگلا 2. لوہے کی پٹری 3. طعنہ زنی۔ دشنام۔ (سخت ملامت۔ تضحیک۔ لعن طعن۔ بدزبانی) Noun کٹہرا ۔ روک ۔ جنگلا ۔ باڑ ۔ جنگلے یا احاطے کا سامان n. 1. کٹہرا۔ لکڑکوٹ۔ کٹھگھیرا۔ (سریا۔ سلاخ) 2. ایک قسم کا پرند v. a. کٹہرا لگانا۔ سڑک پر لوہے کی پٹریاں یا تختے بچھانا v. n. برا کہنا۔ دشنام دینا۔ طعنہ زنی کرنا۔ بدگوئی کرنا۔ لتاڑنا۔ پھٹکارنا۔ جھاڑو کرنا۔ ريل ۔ کٹہرا ۔ Noun ریل ۔ پٹڑی ۔ ٹرام ۔ اُفقی شہتیر یا کڑی Verb بُرا بھلا کہنا ۔ دشنام دینا ۔ طعنہ زنی ۔ گالی دینا Noun رطُوبت خیز عادات کے حامل دلدلی پرِندوں میں سے کوئی ایک لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے) Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا |
288. | Railings | n. 1. باڑ۔ احاطہ۔ کٹہرا۔ جنگلا 2. لوہے کی پٹری 3. طعنہ زنی۔ دشنام۔ (سخت ملامت۔ تضحیک۔ لعن طعن۔ بدزبانی) Noun کٹہرا ۔ روک ۔ جنگلا ۔ باڑ ۔ جنگلے یا احاطے کا سامان |
289. | Railleries | n. ہجو ملیح۔ ہنسی ٹھٹا۔ دل لگی۔ ظرافت۔ بولی ٹھولی۔ تمسخر۔ (چہل۔ مذاق) Noun مزاحیہ چھیڑ چھاڑ ۔ مزاحیہ زبان |
290. | Raillery | n. ہجو ملیح۔ ہنسی ٹھٹا۔ دل لگی۔ ظرافت۔ بولی ٹھولی۔ تمسخر۔ (چہل۔ مذاق) Noun مزاحیہ چھیڑ چھاڑ ۔ مزاحیہ زبان |
291. | Railroad | لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے) Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا |
292. | Railroad flat | Noun پتلا اور لمبا کمرہ یا گھر |
293. | Railroad worm | Noun سیب کی سُنڈی ۔ پھلوں کا کیڑا ۔ پھل سُنڈی |
294. | Railroader | Noun ریل کے محکمے کا مُلازم یا رُکن |
295. | Railroading | Noun ریل سازی ۔ ریل کا نظام |
296. | Rails | n. 1. کٹہرا۔ لکڑکوٹ۔ کٹھگھیرا۔ (سریا۔ سلاخ) 2. ایک قسم کا پرند v. a. کٹہرا لگانا۔ سڑک پر لوہے کی پٹریاں یا تختے بچھانا v. n. برا کہنا۔ دشنام دینا۔ طعنہ زنی کرنا۔ بدگوئی کرنا۔ لتاڑنا۔ پھٹکارنا۔ جھاڑو کرنا۔ ريل ۔ کٹہرا ۔ Noun ریل ۔ پٹڑی ۔ ٹرام ۔ اُفقی شہتیر یا کڑی Verb بُرا بھلا کہنا ۔ دشنام دینا ۔ طعنہ زنی ۔ گالی دینا Noun رطُوبت خیز عادات کے حامل دلدلی پرِندوں میں سے کوئی ایک لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے) Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا |
297. | Railway | Noun ریلوے ۔ کوئی سی بھی ریلوے لائن لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے) Noun ریل کی پٹڑی ۔ ریلوے لائن ۔ کار گُزاری ۔ ریل کا مُلازم ھونا |
298. | Railway-line | ريلوے لائن ۔ ريل کی پٹڑی ۔ |
299. | Railway-train | ريلوے ٹرين ۔ ريل گاڑی ۔ |
300. | Raiment | n. جامہ۔ لباس۔ پوشاک۔ کپڑے Noun کپڑے ۔ پوشاک ۔ جامہ ۔ ملبُوسات |
ra found in 825 words & 33 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.