English to Urdu Translation

radio found in 65 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Radioedn.
ریڈیو۔ لاسلکی
Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔
27.RadioelementNoun
تابکار عنصر ۔ تابکاری کرنے والا عنصر
28.RadiofrequencyNoun
ریڈیائی تعداد ۔ ۱۵۰۰۰ چکر فی ثانیہ
29.RadiogenicAdjective
مُردہ تابکار مادہ ۔
30.RadiogramNoun
لاسلکی تار ۔ بے تار برقی پیغام
31.RadiographNoun
رَیڈیو گَراف ۔ تَصویر شُعاعی ۔ ایکس رے کی واضِح تَصویر ۔
32.RadiographerNoun
لا شُعاعی تصویر اُتارنے والا
33.RadiographicAdjective
لا شعاعی عکس سے مُتعَلِق
34.Radioingn.
ریڈیو۔ لاسلکی
Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔
35.RadiologyNoun
رَیڈیالوجی ۔ عِلمِ تابکاری ۔ تابکاریات ۔ تابکاری مُعالجَہ
36.RadiolucencyNoun
شُعاعی نفُوذ پزیری ۔ شُعاعوں کا کسی جِسم میں نفُوذ پزیر ھونے کا خاصہ
37.RadiolucentAdjective
شُعاعی نفُوذ پزیر ۔ ایسا جِسم جو شُعاعوں کو اپنے اندر نفُوذ پذیر ھونے دیتا ھے
38.RadiomanNoun
ریڈیو مِستری ۔ ریڈیائی آلات پر کام کرنے والا ۔ ریڈیائی کارکُن
39.RadiomatricAdjective
اشعاع پیمایانہ ۔ صدا پیمایانہ
40.RadiometerNoun
ریڈیو میٹر ۔ شُعاع پیما ۔ صدا پیما ۔ آوازوں کی شِدّت کو ناپنے کا آلہ
41.RadiometryNoun
اشعاع پیمائی ۔ صدا پیمائی
42.RadiomimeticNoun
رَیڈیو تھراپی کے اثرَات سے مُشابِہ اثرَات پَیدا کَرتا ہے
43.RadiophoneNoun
ریڈیائی ٹیلیفون ۔ اشعاعی صدا گیرندہ
44.RadiophonicAdjective
اشعاعی توانائی کے عمل سے مُتعَلِق
45.RadiophonyNoun
ریڈیو فونی ۔ اشعاعی صدا گیری
46.RadiophotographNoun
ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے نشر ھونے والی تصویر
47.RadiophotographyNoun
ریڈیو عکّاسی ۔ ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے تصویر کی نشرکاری
48.Radiosn.
ریڈیو۔ لاسلکی
Noun
ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔
49.RadioscopicAdjective
اشعاعی مُعائنے سے مُتعَلِق
50.RadioscopyNoun
لاشُعاعی مُعائنہ
radio found in 65 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.