English to Urdu Translation

red%20poll found in 19 words.
1.Radio pillNoun
ریڈیائی کیپسول ۔ ایک ننھا سا ٹرانسمیٹر
2.Ratableadj.
1. نرخ کرنے کے لائق۔ حصہ رسدی۔ قابل شمار
2. قابل محصول یا خراج
3.Ratablyadv.
حساب سے۔ حصہ رسدی سے
Adverb
مِحصُول پذیرانہ ۔ مُتناسب طور پر ۔ قابلِ مِحصُول ہونے کے انداز سے
4.Readableadj.
جو پڑھا جاسکے۔ مایقرا۔ (قابل مطالعہ۔ خواندنی)
Adjective
قابلِ مُطالِعہ ۔ خوانا ۔ ایسا جو پڑھا جا سکے
5.ReadablyAdverb
مُطالعہ پذیرانہ ۔ قابل، مُطالعی انداز سے
6.Red pollNoun
سنگ بریدہ ۔ سُرخ مُو مویشی
7.RedeployVerb
نئی پرابندی کرنا ۔ دوسری جگہ سامان مُنتقِل کرنا
8.Redoubleadj.
دوچند کرنا یا ہونا۔ مکرر کرنا۔ دوبارہ کرنا۔ مضاعف کرنا۔ دُگنا یا دونا کرنا۔ (قوی تر کرنا۔ اور بڑھانا۔ اور تیز کرنا)
Verb
اِضافہ کر دینا ۔ دو چند کرنا ۔ چند در چند کرنا ۔ پھِر دُگنا کرنا ۔
9.RedpollNoun
زقیقیہ ۔ بھُوری اور سفید چِڑیوں میں سے کوئی ایک
10.ReirativelyAdverb
مُکرّر انداز سے ۔ یقین دہانی کے طور پر
11.RetableNoun
آرایشی پردہ یا دیوار ۔ قربان گاہ کے پیچھے بنا ہوا آرایشی پردہ یا دیوار ۔
12.Rewardableadj.
انعام کے لائق۔
Adjective
قابلِ انعام ۔ قابلِ جزا ۔ صلے ۔ جزا ۔ تلافی ۔ انعام کے قابل ۔
13.RidableAdjective
سَواری کے قابِل (جيسے گھوڑا) سَفَر کِيے جانے کے قابِل (جيسے ،نَدی يا سَڑَک)
14.RotatableAdjective
قابِلِ گَردِش ۔ گھُوم سَکنے والا ۔ جو باری باری ہو سَکے ۔
15.RotatablyAdverb
گھُومتے ہُوئے ۔ گھُومنے کی صَلاحِيَت کے ساتھ ۔
16.RotativelyAdverb
دَوری انداز پَر ۔ گھُومتے ہُوئے ۔
17.RouthfulAdjective
نوجَوان ۔ نو عُمَر ۔ نوخيز ۔ جوش بھَرا ۔
18.RuthfulAdjective
غَمگين ۔ ماتمی ۔ قابِلِ رَحَم ۔ قابِلِ تَرس ۔ جِسے ديکھ کر غَم پيدا ہو ۔
19.RuthfullyAdverb
غَمناک انداز سے ۔ تَرحَم انداز سے ۔
red%20poll found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.