English to Urdu Translation

rep found in 316 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.ReplayVerb
دوبارہ یا پھِر سے بجانا یا چلانا ۔ دوبارہ سُنائی گئی آواز یا موسیقی
102.RepleaderNoun
مُقدمے مین دوبارہ وکالت یا وکالت کرنے کا حق
103.Replenishv. a.
معمور کرنا۔ بھر پور کرنا۔ بھر دینا۔ لبریز‌کرنا۔
Verb
معمُور کر دینا ۔ لبریز کر دینا ۔ مُکمّل طور سے بھر دینا ۔ از سرِ نو ذخیرہ کرنا
104.Replenishedv. a.
معمور کرنا۔ بھر پور کرنا۔ بھر دینا۔ لبریز‌کرنا۔
Verb
معمُور کر دینا ۔ لبریز کر دینا ۔ مُکمّل طور سے بھر دینا ۔ از سرِ نو ذخیرہ کرنا
105.ReplenisherNoun
بھر دینے والا ۔ لبریز کرنے والا ۔ پُر کرنے والا
106.Replenishesv. a.
معمور کرنا۔ بھر پور کرنا۔ بھر دینا۔ لبریز‌کرنا۔
Verb
معمُور کر دینا ۔ لبریز کر دینا ۔ مُکمّل طور سے بھر دینا ۔ از سرِ نو ذخیرہ کرنا
107.Replenishingv. a.
معمور کرنا۔ بھر پور کرنا۔ بھر دینا۔ لبریز‌کرنا۔
Verb
معمُور کر دینا ۔ لبریز کر دینا ۔ مُکمّل طور سے بھر دینا ۔ از سرِ نو ذخیرہ کرنا
108.Replenishmentn.
پر ہونا۔ معموری۔ لبریزی۔
Noun
بھرائی ۔ ذخیرہ کاری ۔ خالی ہونے پر پھِر سے بھر دینا
109.Replenishmentsn.
پر ہونا۔ معموری۔ لبریزی۔
Noun
بھرائی ۔ ذخیرہ کاری ۔ خالی ہونے پر پھِر سے بھر دینا
110.Repleteadj.
لبریز۔ بھرا ہوا۔ پر۔ معمور۔
Adjective
پُورا بھرا ہُوا ۔ لبالب ۔ بھرپُور ۔ شِکم سیر
111.RepletelyAdverb
بھر پُور طور پر ۔ شِکم سیر ہو کر ۔ مُکمّل انداز سے
112.RepletenessNoun
شِکم سیری ۔ بھرپُور ہونے کا عمل
113.Repletionn.
1. پری۔ معموری۔ کثرت۔ فراوانی۔ بہتات۔
2. غلبہٴ خون۔ امتلاء دموی۔
Noun
معمُوری ۔ بھرپُور ہونے کی کیفیت ۔ شِکم سیری ۔ پُر خوری ۔ خواہش کی تکمیل ۔ اِطمینان ۔ سکون ۔
114.Repletionsn.
1. پری۔ معموری۔ کثرت۔ فراوانی۔ بہتات۔
2. غلبہٴ خون۔ امتلاء دموی۔
Noun
معمُوری ۔ بھرپُور ہونے کی کیفیت ۔ شِکم سیری ۔ پُر خوری ۔ خواہش کی تکمیل ۔ اِطمینان ۔ سکون ۔
115.Repletiveadj.
ممتلی۔ پر کردینے والا۔ بھر دینے والا۔
Adjective
مُتعَلِق بہ شِکم سیری ۔ بھرے جانے سے مُتعَلِق ۔ بھرا جانے والا
116.Repleviableadj.
ضامنی پر رہا ہونے کے قابل۔
Adjective
سپُرداری پر لیا جانے والا ۔ قُرقی سے واگُزاشت کرایا جانے والا
117.Replevinn.
دعویٰٴ واگزاشت قرقی۔ واگزاشت قرقی کی نالش۔
v. a.
ضمانت پر چھوڑنا۔ واگزاشت کرنا۔ قرقی سے واگزاشت کرنا۔
Noun
مالِ مسرُوقہ یا محولہ کی سپُرداری ۔ وا گُزاشتِ قُرقی
118.Replevisableadj.
ضامنی پر رہا ہونے کے قابل۔
Adjective
سپُرداری پر لیا جانے والا ۔ قُرقی سے واگُزاشت کرایا جانے والا
119.ReplevyVerb
سامان کو ضمانت پر چھُڑوانا ۔ سپُرداری پر سامان لینا
n.
دعویٰٴ واگزاشت قرقی۔ واگزاشت قرقی کی نالش۔
v. a.
ضمانت پر چھوڑنا۔ واگزاشت کرنا۔ قرقی سے واگزاشت کرنا۔
Noun
مالِ مسرُوقہ یا محولہ کی سپُرداری ۔ وا گُزاشتِ قُرقی
120.Replican.
تصوریا نقش کا مثنیٰ نقش ثانی۔ چربہ۔
Noun
چربہ ۔ نقل ۔ نئی نقل ۔ کِسی شے کا نقشِ ثانی
121.Replicasn.
تصوریا نقش کا مثنیٰ نقش ثانی۔ چربہ۔
Noun
چربہ ۔ نقل ۔ نئی نقل ۔ کِسی شے کا نقشِ ثانی
122.Replicatev. a.
دہرانا۔ نقش ثانی بنانا۔ تہ کرنا۔ لپیٹنا۔
Adjective
نہ کیا ہُوا ۔ جیسے موڑا ہُوا پتّا
123.Replicatedv. a.
دہرانا۔ نقش ثانی بنانا۔ تہ کرنا۔ لپیٹنا۔
Adjective
نہ کیا ہُوا ۔ جیسے موڑا ہُوا پتّا
124.Replicatesv. a.
دہرانا۔ نقش ثانی بنانا۔ تہ کرنا۔ لپیٹنا۔
Adjective
نہ کیا ہُوا ۔ جیسے موڑا ہُوا پتّا
125.Replicatingv. a.
دہرانا۔ نقش ثانی بنانا۔ تہ کرنا۔ لپیٹنا۔
Adjective
نہ کیا ہُوا ۔ جیسے موڑا ہُوا پتّا
rep found in 316 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.