English to Urdu Translation

res found in 399 words & 16 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.ResolverNoun
مسلے کو طے کرنے والا شخص ۔ حل کرنے والا ۔ تجزیہ کار ۔
177.Resolvesv. a.
1. تفریق کرنا۔ عناصر یا اجزا جدا کرنا۔تشریح کرنا۔ بھن کرنا۔ تحلیل کرنا۔ تجزیہ کرنا۔
2. چگلانا۔ گلانا۔
3. عقدہ کشائی کرنا۔ کھولنا۔ سلجھانا۔ حل کرنا۔
4. یقین دلانا۔ واقف، آگاہ یا مطلع کرنا۔ جتانا۔
5. آگیا کرنا۔ ارشاد کرنا۔ حکم دینا۔ تجویز‌کرنا۔ قراردادمنظور کرنا۔ ریزولیشن پاس کرنا۔
6. حل کرنا۔
7. پھیلانا۔
8. سُرملانا۔
v. n.
1. متفرق ہونا۔ الگ الگ ہونا۔ بھن ہونا۔
2. پگلنا۔ گھلنا۔ گلنا۔ گداخت ہونا۔
3. عزم بالجزم کرنا۔ ارادہ مصمم کرنا۔ پکا ارادہ کرنا۔ قرار دینا۔ مقرر کرنا۔ ٹھیرانا۔ ٹھاننا۔ نشچے کرنا۔
n.
1. حل۔ تحلیل۔
2. تجویز۔ رائے۔ عزم۔ ارادہ۔ قصد۔ استقلال۔ ثابت قدمی۔
Verb
ارادہ کرنا ۔ حل کرنا ۔ قراردار منظور کرنا ۔
178.Resolvingv. a.

179.Resolving powerNoun
قوتِ تحویل ۔ کسی خوردبین یا دیگر کسی بصری آلے کی یہ صلاحیت کہ دو یا دو سے زیادہ جھرمٹوں والی اشیا کی تصویر کو اس طرح دکھا جا سکے ۔ کہ ہر ایک واضع نظر آئے ۔
180.Resonancen.
1. گونج۔ گرج۔
2. آواز‌کی گمک یا لہر۔
Noun
گُمک ۔ گونج ۔ گمکی ہونے کی حالت ۔ کسی آواز کے پلٹ آنے کی صفت ۔
181.Resonancesn.
1. گونج۔ گرج۔
2. آواز‌کی گمک یا لہر۔
Noun
گُمک ۔ گونج ۔ گمکی ہونے کی حالت ۔ کسی آواز کے پلٹ آنے کی صفت ۔
182.Resonantadj.
گونجنے والا۔ صداانگیز۔ گمک دار۔ گونج دار۔
Adjective
گونج دار ۔ گمک دار ۔ کسی آواز میں واپس آنے کی صلاحیت ۔ گونج سے بھر پور ۔
183.ResonantlyAdverb
گونج دار طریقے سے ۔ گمک دار انداز سے ۔ گونجتے ہوئے ۔
184.Resonantorn.
سرشناس آلہ۔ مضراب۔
185.Resonantsadj.
گونجنے والا۔ صداانگیز۔ گمک دار۔ گونج دار۔
Adjective
گونج دار ۔ گمک دار ۔ کسی آواز میں واپس آنے کی صلاحیت ۔ گونج سے بھر پور ۔
186.ResonateVerb
گونجنا ۔ گمک پیدا ہونا ۔ گونج پیدا کرنے والے کے طور پر کام کرنا ۔
187.ResonationNoun
گُمک ۔ گونج ۔
188.ResonatorNoun
مضراب ۔ گمکیا ۔ گونج پیدا کرنے والی کوئی شے ۔ گمک کو جنم دینے والی شے ۔
189.ResoniumNoun
رال پوٹاش ۔ ادویات اور دُوسرے حاصلات کی تیاری کے لیے بَطَور اِنٹَر میڈیَٹ اِستَعمَال کیا جاتا ہے
190.Resorbv. a.
جذب کرنا۔ سوکھ لینا۔ لیلنا۔ نگلنا۔
Verb
دوبارہ جذب کرنا ۔ جیسے کسی رس نکلنے کے عمل کو ۔ نمی یا پیسے کو دوبارہ جذب کر لینا ۔
191.ResorbenceNoun
انجذابِ مکرر ۔ جذبِ مکرر ۔ باز جذب ۔
192.ResorbentAdjective
دوبارہ جذب کرنے والا ۔ باز جاذب ۔
193.Resorcinol , resorcinNoun
رال پوٹاش ۔ چمڑا سازی اور رنگ سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔
194.Resorptionn.
انجذاب
Noun
انجذاب ۔ بازجذبی عمل ۔ آتشی چٹان کی بناوٹ میں وہ طریق کار جس کے ذریعے کوئی قلم یا قلمی مادہ جزوی یا کُلی طور پر دوبارہ پگھل جاتا ہے ۔
Noun
انجذاب ۔ جَزب عُضو ۔ دوبارَہ جَذَب کَرنا
195.Resorptionsn.
انجذاب
Noun
انجذاب ۔ بازجذبی عمل ۔ آتشی چٹان کی بناوٹ میں وہ طریق کار جس کے ذریعے کوئی قلم یا قلمی مادہ جزوی یا کُلی طور پر دوبارہ پگھل جاتا ہے ۔
Noun
انجذاب ۔ جَزب عُضو ۔ دوبارَہ جَذَب کَرنا
196.ResorptiveAdjective
باز جذبی ۔ کسی قلمی مادے کی کُلی یا جزوی طور پر پگھل کر اپنی اصل چٹان میں واپس مل جانے کی صفت یا اس صفت کو رکھنے والا کوئی مادہ ۔
197.Resortv. a.
پھر سے چھانٹنا۔
v. n.
1. گزر جانا۔ آمد ورفت رکھنا۔ آنا جانا۔ آر جار کرنا۔
2. چارہ جوئی کرنا۔ رجوع کرنا۔
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ رجوع۔ باز‌گشت۔
2. گزر جانا۔ گزر۔ آمدورفت۔ آرجار۔
3. اپائے۔ جتن۔ جگت۔ وسیلہ۔ تدبیر۔
4. تفریح گاہ۔
Verb
جانا ۔ رسائی رکھنا ۔ اختیار کرنا ۔ جانے کا عمل ۔
198.Resortedv. a.

199.ResorterNoun
سیر و تفریح کا شوقین ۔ کسی جگہ بار بار جانے والا شخص ۔ پناہ گزین ۔
200.Resortingv. a.
پھر سے چھانٹنا۔
v. n.
1. گزر جانا۔ آمد ورفت رکھنا۔ آنا جانا۔ آر جار کرنا۔
2. چارہ جوئی کرنا۔ رجوع کرنا۔
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ رجوع۔ باز‌گشت۔
2. گزر جانا۔ گزر۔ آمدورفت۔ آرجار۔
3. اپائے۔ جتن۔ جگت۔ وسیلہ۔ تدبیر۔
4. تفریح گاہ۔
Verb
جانا ۔ رسائی رکھنا ۔ اختیار کرنا ۔ جانے کا عمل ۔
res found in 399 words & 16 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.