English to Urdu Translation
1. | Tehrik pakistan | Noun, Name, Historical 1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ ديش برطانوى كالونى تھےاور برصغیر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی (انگريزوں سے) کی تحريک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لیے ايک عليحدہ ملک کا مطالبہ کيا۔ اس مطالبے کے تحت تحريک پاکستان وجود ميں آئ۔ اس تحريک کی قيادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.