English to Urdu Translation
1. | The all - clement [ a l - h a l i m ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَلحَلیِمُ ، { مُلائم اور نرم د،ل } احادیِث شریف [ مُسلم ۔ الَبُخاری ] کے علاوہ، قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ بقرہ کی ۲۳۵ ویں آیت یُوں ہے۔: اور یہ بات جان لو کہ اللّہ تعالیٰ سراپا غَفار اور حَلیِم ہے۔: اس کے علاوہ درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کےحَلیِم اور سلیم طبع ہونےکی ترجانی کرتی ہیں۔ سُورۃ الشوری کی ۳۰ ویں ، النَحل کی ٦۱ ویں اور اَلحَج کی ۵۹ ویں آیت۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.