English to Urdu Translation
1. | The all-knowing [ a l - a l i m ] | Noun, Name, Holy Quranic ا لعَلیمُ ، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک مشہُور نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مُقامات پر مَوجُود ہے۔ سُورۃ، ا لَحِجرَ ، کی ۸٦ ویں آیت ِ مُبارکہ یُوں ہے :۔ یہ سچ ہے کہ تُمہارا خُدا اَ لخالِق ، ہے اور عِلیم ، ہے۔ اللّہ تعالیٰ کے اس صِفاتی نام کی ترجمان ذیل کی آیات بھی ہیں۔ ا لاُ نعَا م ،کی ۵۹ ویں ، لُقمَان ، کی ۳٤ ویں ، بقَرہ ،کی۲۳۵ ویں ، الاَ سراء ، کی ۸۵ ویں، اور ا لَطلاَ ق کی ۱۲ ویں آیت۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.