English to Urdu Translation
1. | The daybreak [ the dawn ] ... al - falaq | Noun, Name, Holy Quranic سُوَرۃ ا لفَلقَ ، قُرانِ پاک کی ایک سو تیرھویں { ۱۱۳ } سُورۃ ہے اور تیسویں [ ۳۰ ] سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ انسان کو ہر قِسم کی ظاہری اور باطنی بُراٰئیوں سے بچنے کے لئے خدا تعالیٰ سے پناہ مانگنی چاہیے۔ یہ والی اور اس سے اگلی { قُرانِ پاک کی آخری سُورۃ } سُورۃ مربُوط ہیں ۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.