English to Urdu Translation
1. | The dominant [ a l - q a h h a r ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لَقَھَّا رُ ، قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ا لزَمر کی چاتھی آیت یُوں ہے :۔ جلال و حشمت اُس واحِد اللّہ ہی کے لئے ہے جو زبرَدست اور اَ لقادِر ہے۔: درج ذیل دیگر آیات بھی خُدا تعالیٰ کے غالِب ، زبردست اور ا لَقھَار ، ہونے کی دلیل ہیں۔ آل عمران کی ۸۳ ویں، الا نعام کی ۱۷ ویں، یُوسف، کی ۳۹ ویں ، بقرہ کی ۲۰ ویں، اور الانبیاء کی ٦۹ ویں آیات۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.