English to Urdu Translation
1. | The elephant [ al - feel ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَ لفِیل ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۵ ہے اور تیسویں سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ا لفِیل ، کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ دُنیوی قُوّتیں ، خُدائی طاقت کا مُقابلہ نہیں کر سکتیں اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی حِفاظت کرنا جانتا ہے۔ یہ اِنتہا ئی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.