English to Urdu Translation
1. | The emissaries [ those sent forth ]...al- muursalaat | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَلمُر سَلا ت ، قُرانِ پاک کی ستَتر ویں [ ۷۷ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی تین آیات میں ، ٍ تیز آندھی ٍ اور چوتھی اور پانچویں آیات میں ، ، ،ملائک ،کے حوالے کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون ۷۵ ویں سُورۃ ، ٍ الَقیامَۃ ٍ سے مِلتا ہے اوریہ ابتدائی مکّی دور کی سُورتوں میں شامل ہے۔ یہ سُورۃ ۵۰ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.