English to Urdu Translation
| 1. | The finder [ a l - w a j i d ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَلوَاجِدُ ، { وجُود قائم کرنے والا، ڈھُونڈنے والا } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالٰی کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَلضحی۱ کی ۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ کیا اللّہ تعالٰی نے تُمہیں مُحتاج اور ضرُورت مند دیکھ کر مالدار نہیں کر دیا ؟ نیز ، درج ذیل آیات مُلاحظہ کیجئے :۔ سُورۃ الشوری کی ۱۲ ویں ، الضَحی۱ کی ٦ تا ۷ ، ص ، کی ٤٤ ویں ، اور النساء کی ۷۸ ویں۔ یہ ساری آیات اللّہ تعالٰی کے اسی صِفاتی نام ، اَلواجِدُ کی ترجمان ہیں۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.