English to Urdu Translation
1. | The forgiving [ a l - a f u w ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لعَفُوُّ ، { مُعافی عطا کرنے والا، بخشنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ یہ صِفاتی نام ، دُوسرے دو صِفاتی ناموں ، اَ لغَفار ، اور ، اَ لغفُور ، کا نعم البدَل ہے۔ سُورۃ اَ لحج کی ٦۰ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالیٰ ہمیشہ مُعاف کرنے والا اور در گُزر کرنے والا ہے ۔: سُورۃ اَ لشوری کی ۲۵ ویں ، اور ۳٤ ویں آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں ۔ حدیِثِ نبوی ﷺ { تِرمدھی شریف } میں بھی اس نام کا تذکرہ مَوجُود ہے ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.