English to Urdu Translation
1. | The forgiving [ a l - g h a f f a r ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لغَفَّا رُ ، اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ جگہ پر پایا جاتا ہے۔ سُورۃ ، ص ، کی ٦٦ ویں آیت یُوں ہے :۔ خُدا تعالیٰ ، جو آسمانوں اور زمین اور اُن کے اندر کی ہر چیز کا مالِک ہے، قادرِ مُطلق اور غَفّاَ ر ہے۔: ذاتِ باری کے صِفاتی نام ، ا لَغفَّا ر ، کی ترجمانی کرنے والی ، قُرانِ پاک میں پائی جانے والی دِیگر آیات یہ ہیں۔: سُورۃ ، طہ، کی ۸۲ ویں ، سُورۃ، غافِر کی تیسری آیت۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.