English to Urdu Translation
1. | The giver of life [ a l - m u h i y y ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لَمُحَیی ، {حَیّات بخشنے والا } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ آنے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلرُوم کی ۵۰ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک ، اللہ تعالیٰ مُردوں کو زِندہ کرنے والا ہے۔ نیز ، سُورۃ ، ق ، کی٤۳ ویں ، اَلحج کی ٦٦ ویں ، اور الانعام کی ۲۲ ویں آیت بھی خُدا تعالیٰ کے اسی صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں ۔ یہ امر قابلِ غَور ہے کہ ، اَلمُحیُی، اَلمُعِیدُ اور اَلمُبدِییُ ، تینوں صِفاتی نام مُعانی و مَفہُوم میں باہم مربُوط ہیں۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.