English to Urdu Translation


1.The humiliator [ a l - m u d h i l l ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لمُذِ لُ ، { ذلیل کرنے والا } یہ خُدا تعالیٰکے صِفاتی ناموں میں سے ایک ہے اور پانچ سے زیادہ مرتبہ قُرانِ پاک میں مَذکُور ہے ۔ سُورۃ آل عمران کی ۲٦ ویں آیت میں یُوں ہے :۔ اور تُو [ اے اللُہ] جِسے چاہتا ہے، ذلیل کر دیتا ہے۔: قُرانِ کریم کی درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کی اسی صِفت کی نُمائیندہ ہیں۔ سُورۃ ۵۸ کی ۲۰ ویں، سُورۃ ٦ کی ۱۲۵ ویں، سُورۃ ۷ کی ۱۵۲ ویں ، سُورۃ ۱٦ کی ۲۷ ویں ، سُورۃ ۲۲ کی ۱۸ ویں ، اور سُورۃ البقرہ کی ٦۱ ویں آیت۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.