English to Urdu Translation


1.The life-taker [ a l - m u m i t ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَلمُمیِتُ ، { موت دینے والا، مارنے والا } حَدیِثِ نبوی ﷺ { الَبُخاری }کے علاوہ ، قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلنَجم کی ٤٤ ویں آیت یُو ں ہے :۔ یہ اللّہ تعالیٰ ہی ہے جو زِندگی اور مَوت دیتا ہے ۔: علاوہ ازیں سُورۃ الواقعہ کی ٦۰ ویں ، الَنساء کی ۷۸ ویں ، الاحزاب کی ۱٦ ویں ، اور طَّہ کی۷٤ ویں ، یہ تُمام آیات اللّہ تعالیٰ کے اسی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.