English to Urdu Translation
1. | The most high [ al - a`ala ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ ، الاَ عَلیَ ، قُرانِ پاک کی ستاسویں [ ۸۷ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کے لَفظ ، ٍ ا لاَ عَلیَ ٍ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ نزُولی ترتیب کے اعتبار سے یہ آٹھویں نمبر پر اور ۳۱ ویں سُورۃ کے بعد مانی جاتی ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ اللہ تعالےً۱ ِانسان کو بتَدریج سر فرازی عنایت کرتا ہے۔ یہ سُورۃ ۱۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.