English to Urdu Translation


1.The noble [ a l - m a j i d ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَلمَآجِدُ ، { مُمتاز اور عالی مَرتبت } اللّہ تعالیٰ کا یہ صِفاتی نام قُرانِ پاک میں تو نہیں آیا ہے۔ تاہم ، اسی صِفاتی نام کے ساتھ کے دُوسر ے دو نام ، اَلمجیِد، اور اَلَکریم مَوجُود ہیں۔ یہ وَصفی نام احادِیث ِ نبوی ﷺ میں آیا ہے ۔ صَحیِح مُسلم میں مرقُوم ہے کہ :۔ اَے اللّہ تعالیٰ ! تعریف اور بُزُرگی کے لائق تُو ہی ہے ۔: علاوہ ازیں یہ صِفاتی نام اَلبُخاری شریف ، تِرمدھی شریف اور ابُو دائود میں بھی پایا جاتا ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.